SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

president syed ibrahim raisi

  • ایران اور کیوبا کا ویکسین کی تیاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    ایران اور کیوبا کا ویکسین کی تیاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲

    ایران اور کیوبا نے طبی شعبے بالخصوص انواع و اقسام کی ویکسین کی تیاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔

  • خودمختار ملکوں کے ساتھ تعلقات ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل: صدر ایران

    خودمختار ملکوں کے ساتھ تعلقات ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل: صدر ایران

    Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۷

    ایران کے صدر جمعرات کی صبح کیوبا کے دارالحکومت ہوانا پہنچ گئے جہاں ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا گیا۔

  • نیکارا گوا کے صدر نے ایران زندہ باد اور جنرل قاسم سلیمانی زندہ باد کا نعرہ لگایا (ویڈیو)

    نیکارا گوا کے صدر نے ایران زندہ باد اور جنرل قاسم سلیمانی زندہ باد کا نعرہ لگایا (ویڈیو)

    Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۰

    وینیزوئیلا کا دورہ ختم کرنے کے بعد صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اپنی دوسری منزل نکارا گوا پہنچ گئے جہاں ان کے نکارا گوئی ہم منصب ڈینیئل اورٹیگا نے اُن کا شاندار اور پر تپاک استقبال کیا۔ استقبالیہ تقریب میں نکارا گوا کے صدر نے ’’جنرل قاسم سلیمانی زندہ باد، ایران زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگایا۔ اس سے قبل انہوں نے ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے احترام اور یاد میں ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی۔

  • صدر ایران وینیزوئیلا کے بعد نکاراگوا پہنچ گئے

    صدر ایران وینیزوئیلا کے بعد نکاراگوا پہنچ گئے

    Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۲

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی وینیزوئیلا کا اپنا دورہ مکمل کرنے کے بعد اپنی دوسری منزل نکاراگوا پہنچ گئے۔

  • ایران اور وینیزویلا، تعلقات کی سطح کو عروج پر لے جانے میں پرعزم (تصاویر/ویڈیوز)

    ایران اور وینیزویلا، تعلقات کی سطح کو عروج پر لے جانے میں پرعزم (تصاویر/ویڈیوز)

    Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۹

    ایران اور وینیزویلا کے درمیان پائی جانے والی گنجائشیں اس بات کی متقاضی ہیں کہ دونوں ممالک کے روابط کی سطح بڑھے اور طے شدہ معاہدوں پر جلد سے جلد عملدرآمد شروع ہو، یہ بات صدر ایران نے وینیزویلا پہنچنے کے بعد دونوں ممالک کے اعلیٰ سطحی مشترکہ اجلاس میں کہی۔

  •  کارا کاس میں وینیزوئیلا کے تاجروں سے صدر رئیسی کا خطاب

    کارا کاس میں وینیزوئیلا کے تاجروں سے صدر رئیسی کا خطاب

    Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۲

    صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے اپنے دورہ وینیزوئیلا میں تہران اور کراکاس کے درمیان تجارت کا حجم بڑھا کر بیس ارب ڈالر تک پہنچانے پر زور دیا ہے۔ ان کاکہنا تھا کہ اقتصادی میدان میں طاقتور ہونا پابندیوں کو ناکام بنانے کا موثر طریقہ ہے۔

  • اقتصادی شعبے میں مضبوط ہونا، پابندیوں کو غیر مؤثر بنانے کی بہترین راہ: صدر ایران

    اقتصادی شعبے میں مضبوط ہونا، پابندیوں کو غیر مؤثر بنانے کی بہترین راہ: صدر ایران

    Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۲

    وینیزویلائی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں صدر ایران نے کہا کہ دونوں ممالک کے مشترکہ مفادات، مشترکہ دشمن اور مشترکہ نقطۂ نظر سے باہمی تعلقات عمیق اور اسٹریٹجک نوعیت اختیار کر گئے ہیں۔

  • انداز جہاں - ایران کی کامیاب سفارتکاری

    انداز جہاں - ایران کی کامیاب سفارتکاری

    Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۳:۱۹

    نشرہونے کی تاریخ 12/ 06/ 2023

  • صدر ایران رئیسی لاطینی امریکہ کے دورے پر

    صدر ایران رئیسی لاطینی امریکہ کے دورے پر

    Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۴

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے اپنے دوست اور ہم فکر ممالک کے ساتھ تعلقات کی مزید توسیع کے مقصد سے لاطینی ممالک کے دورے کا آغاز کیا ہے۔

  • دنیا کو میزائلوں کے ذریعے حیرت زدہ کرنے والی فوج پر ہمیں فخر ہے: صدر رئیسی

    دنیا کو میزائلوں کے ذریعے حیرت زدہ کرنے والی فوج پر ہمیں فخر ہے: صدر رئیسی

    Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲

    صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ جدید ترین میزائل بنا کر دنیا کو حیرت زدہ کرنے والی فوج پر فخر کرتے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۱۶ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS