-
عمان کے بادشاہ ہیثم بن طارق کا دورہ تہران مکمل، مسقط روانہ
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۵عمان کے بادشاہ ہیثم بن طارق آل سعید اپنا دورہ تہران مکمل کرکے آج مسقط کے لئے روانہ ہوگئے۔
-
ایران و عمان کے تعلقات کی سطح ناکافی ہے، دونوں ممالک کے سربراہوں کا باہمی تعلقات کے حد اکثر فروغ پر زور
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۲ایران اور عمان کے سربراہوں نے باہمی تعلقات میں قابل توجہ حد تک ارتقا کا ذکر کیا اور آپسی گنجائشوں کے پیش نظر ان کی سطح کو ناکافی قرار دیتے ہوئے ان کے مزید فروغ پر زور دیا ہے۔
-
رجب طیب اردوغان ایک بار پھر صدر منتخب، صدر ایران کی مبارکباد
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۲ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان ایک بار پھر اپنے حریف کو ہرا کر اپنی حکمرانی کی تیسری دہائی میں قدم رکھنے اور دوہزار اٹھائس تک مسند صدارت پر قبضہ جمانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
-
عمان کے شاہ کا دورہ تہران، علاقائی تعاون اور دوستی کو مضبوط بنانے کا موقع
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰عمان کے سلطان ہیثم بن طارق آل سعید اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی دعوت پر آج سے تہران کا دورہ کر رہے ہیں۔
-
اوپیک کے ارکان اتحاد کے ذریعے مغربی ممالک کو اختلاف ڈالنے سے روکیں: رئیسی
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے تیل برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک کے ارکان سے کہا ہے کہ وہ اتحاد کے ذریعے مغربی ممالک کو اختلاف ڈالنے سے روکیں۔
-
صدرایران کے دورۂ انڈونیشیا پر ایک طائرانہ نظر (ویڈیوز)
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰صدر ایران ان دنوں اپنے تین روزہ دورے پر انڈونیشیا میں ہیں۔ یہ دورہ میزبان ملک کے صدر کی باضابطہ دعوت پر انجام پایا ہے جس کے دوران مختلف شعبوں میں دونوں ممالک کے آپی تعاون کو فروغ دینے کے مقصد سے اہم معاہدوں پر دستخط بھی ہوئے ہیں۔ ایران خطے کا ایک بااثر اور اہم ملک ہے جب کہ انڈونیشیا دنیا میں سب سے زیادہ مسلم آبادی والے ملک کے بطور پہچانا جاتا ہے۔
-
انڈونیشین مسلمانوں نے صدر ایران کو اپنے حصار میں لے لیا (ویڈیو)
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۲صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اپنے تین روزہ دورۂ انڈونیشیا کے دوران جکارتا کے اسلامی مرکز بھی گئے جہاں انڈونیشین باشندوں نے اُن کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔ اس مقام پر صدر ایران نے حضار سے خطاب بھی کیا۔
-
عالمی صورتحال کس کے حق میں بدل رہی ہے، صدر رئیسی نے بتا دیا
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ دنیا کے حالات عالم اسلام کے دشمنوں کے مقابل استقامت اور مزاحمت کے حق میں تبدیل ہو رہے ہیں
-
صدر رئیسی کا دورہ انڈونیشیا، مشترکہ تجارت مقامی کرنسی میں ہوگی
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ منگل کی صبح انڈونیشیا پہنچ گئے۔
-
صدرِ ایران جکارتا پہنچ گئے (ویڈیو+تصاویر)
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۱صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اپنے انڈونیشین ہم منصب جوکو ویدودو کی باضابطہ دعوت پر ایک اعلیٰ سطحی سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ جکارتا پہنچ گئے جس کے بعد ایوان صدارت میں انڈونیشیا کے صدر نے ان کا باضابطہ استقبال کیا۔