-
ایران اور ہندوستان با اثر ممالک ہونے کی حیثیت سے عالمی تبدیلیوں میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں: صدر رئیسی
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۰ایران اور ہندوستان علاقے کے دو بااثر ممالک ہونے کے اعتبار سے اپنے مشترکہ تعاون کو ایک نئی سطح پر پہنچا کر نئے عالمی نظام کے باعث وجود میں آنے والی عالمی تبدیلیوں میں مؤثر کردار ادا کر سکتے ہیں۔ یہ بات صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے ہندوستان کی قومی سلامتی کے مشیر کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں کہی۔
-
صدر ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں ایرانی ساختہ ہوائی جہاز کے انجن کا کامیاب تجربہ
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۰ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں ریورس انجینرنگ سے بنائے جانے والے ملکی ساختہ ہوائی جہاز کے انجن کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔
-
یمن کے عوام کے حقوق کی ماضی کی طرح حمایت کرتے رہیں گے: صدر رئیسی
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۳:۳۰ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ماضی کی طرح یمن کے عوام کے حقوق اور ان کی سرنوشت کے تعین کے لئے مذاکرات کی حمایت کرتے رہیں گے۔
-
اسلامی ممالک کے سربراہان کو ایرانی صدر کی جانب سے عید الفطر کی مبارکباد
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۲:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے عید الفطر کے موقع پر اسلامی ممالک کے سربراہان کے نام اپنے الگ الگ پیغامات میں مبارکباد پیش کی ہے۔
-
نریندر مودی نے صدر رئیسی کو عید الفطر کی مبارکباد دی
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۴ہندوستان کے وزیر اعظم نے صدر ایران اور ایرانی عوام کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف عملی اقدامات پر زور
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
دہشتگردی کے خلاف جنگ کے ہیروز کو دہشتگرد امریکہ نے شہید کیا: ایرانی صدر
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۵ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی پر صیہونی دھاوے اور روزے دار فلسطینیوں پر جارحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے صیہونی جارحیت کی مذمت اور غاصب صیہونی حکومت سے صرف اظہار نفرت کو ناکافی قرار دیا ہے۔
-
ایران میں آرمی ڈے پریڈ
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۲ايران کے دارالحكومت تہران سميت ملک بھر ميں آج يوم مسلح افواج کے موقع پر مسلح افواج كی شاندار پريڈ ہوئی اور قومی جوش و جذبے كے ساتھ اس دن کو منايا گیا
-
آرمی ڈے کی تقریب سے صدر ایران کا خطاب
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کی فضا فلسطینی عوام کی حمایت اور امریکا و اسرائیل کے خلاف نعروں سے گونج اٹھی
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۳ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں آج یوم قدس کی ریلیاں نکالی گئیں جن میں فلسطینی عوام سے بھرپور یکجہتی کا اظہار اور غاصب صیہونی حکومت کے مظالم کی مذمت کی گئی ایران کے شہروں کی فضا گھنٹوں امریکا مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونجتی رہی