-
ایرانی صدر چین کادورہ کریں گے: دفتر خارجہ
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۴ایران کے صدرسید ابراہیم رئیسی چینی صدر شی جن پینگ کی دعوت پر چین کا دورہ کرنے والے ہیں۔
-
گیارہ فروری ایران میں استبداد کے خاتمے کا دن: صدر رئیسی
Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۵ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے بائیس بہمن مطابق گیارہ فروری کو ایران سے استبداد اور اس سے وابستگی کے خاتمے اور استقلال و آزادی اور اسلامی جمہوریت کے آغاز سے تعبیر کیا ہے۔
-
ایران شام کے عوام کی امداد کا سلسلہ جاری رکھے گا: صدر رئیسی
Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۳ایران کے صدر نے اپنے شامی ہم منصب کو امداد کا سلسلہ جاری رہنے کا یقین دلایا ہے۔
-
ایران کے بارے میں مغرب کی سوچ پر صدر رئیسی کی تنقید
Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اندرون ملک ماحول کے بارے میں بعض مغربی ملکوں کے غلط اندازوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے ایران کی عظیم قوم کی حقیقت سے عدم آگاہی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
عشرہ فجر کے موقع پر مختلف ادیان کے مذہبی رہنماؤں کی صدر رئیسی سے ملاقات
Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کےصدر سید ابراہیم رئیسی نے عشرہ فجر کی مناسبت سے ایران میں مختلف ادیان اور مذاہب کے مذہبی رہنماؤں سے ملاقات میں کہا کہ اسلامی انقلاب اور اس کی کامیابیاں اور ثمرات تمام ایرانی عوام سے متعلق ہیں خواہ ان کا تعلق کسی بھی قوم یا مذہب سے ہو۔
-
ایرانی قوم نے ہمیشہ دشمنوں کو مایوس کیا، صدر مملکت
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے مختلف میدانوں میں عوام کی موجودگی کو ایران کے دشمنوں میں ناامیدی و مایوسی کا باعث قرار دیا ہے۔
-
قائد انقلاب اسلامی اور صدر مملکت کی بانی انقلاب اسلامی کے مزار پر حاضری
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰اسلامی انقلاب کی 44 ویں سالگرہ کے ایام ’’عشرۂ فجر‘‘ کی آمد پر قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای اور صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے اپنی کابینہ کے ہمراہ آج صبح بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) اور شہدا کے مزارات پر حاضری دی، وہاں نماز ادا کی، قرآن مجید کی تلاوت کی اور ان کے بے مثال اور تاریخی کارناموں پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ انکی امنگوں کے ساتھ تجدید عہد کیا۔
-
دشمنوں کی سازشوں اور فتنوں کے باوجود، اسلامی انقلاب اپنی منزل کی جانب گامزن: صدررئیسی
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰صدر رئیسی نے کہا کہ امام خمینی رحمت اللہ علیہ کا عوام پر مکمل بھروسہ تھا اور آج بھی یہ انقلاب عوام کی امنگوں کے مطابق مستقبل کی جانب گامزن ہے۔
-
صدر ایران اور کابینہ کے اراکین کا بانی انقلاب اسلامی سے تجدید عہد
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۶صدر مملکت اور کابینہ کے اراکین نے بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کے مزار پرحاضری دی ۔
-
آذری سفارتخانے پر فائرنگ کے بعد ایران اور آذربائیجانی وزراء خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۶ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے آذری ہم منصب جیحون بیراموف کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کی۔