-
ایران نے دشمن کی ہائی برڈ جنگ کو ناکام بنا دیا ہے، صدر ایران
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران نے دشمن کی تمام سازشوں اور فتنہ انگیزیوں کو ناکام بنادیا ہے۔
-
امریکی صدر اور فرانسیسی جریدے کے توہین آمیز بیان و اقدام پر صدر ایران کا ردعمل
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے امریکی صدر کے توہین آمیز بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اُسے نوآبادیاتی ثقافت کی طرف ایک واپسی قرار دیا ہے۔
-
تہران اور ماسکو کے تعلقات اسٹریٹیجک اور عروج کی جانب گامزن ہیں: صدر رئیسی
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ تہران اور ماسکو کے تعلقات اسٹریٹیجک ہیں اور مختلف میدانوں میں تعاون کے لئے بہترین مواقع پائے جاتے ہیں
-
ایران کی خلائی صنعت کی ترقی و پیشرفت پر تاکید
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے زمین کے مدار میں مقامی سیٹلائٹ کی تعیناتی کو ایرانی سائنسدانوں کا شاندار کارنامہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صلاحیت اور توانائی، میڈیا سمیت مختلف میدانوں میں دشمن کی پابندیوں کو بے اثر بنا دے گی۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی یاد سامراجی طاقتوں سے اظہار نفرت و بیزاری کے مترادف ہے: رئیسی
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲استقامتی محاذ کے شہید کمانڈروں کی تیسری برسی کے موقع پر ایران کے تمام شہروں اور قصبوں میں شاندار اجتماعات منعقد ہوئے۔ دارالحکومت تہران میں بھی گذشتہ رات سے مختلف پروگراموں کا اہتمام کیا گیا اور شہید قاسم سلیمانی کے آبائی وطن کرمان میں لاکھوں کا مجمع دیکھنے میں آرہا ہے۔
-
علاقے کی سلامتی کا تحفظ علاقے کے ملکوں کے ذریعے ہی ہونا چاہئے، ایران
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸ایران کی وزارت خارجہ کے خلیج فارس کے امور کے ڈائریکٹر جنرل نے ایران و عمان کے مشترکہ نظریات کا ذکر کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ علاقے کی سلامتی کا تحفظ علاقے کے ملکوں کے ذریعے ہی ہونا چاہئے۔
-
کرسمس اور نئے سال کے موقع پر صدر ایران کا تہنیتی پیغام
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے پوپ فرانسس کے نام تہنیتی پیغام میں دنیا بھر کے عیسائیوں کو ولادت باسعادت حضرت عیسی علیہ السلام اور نئے سال 2023 کی مبارک باد پیش کی ہے۔
-
شہیدوں کے سراہنے حاضر ہوئے صدر رئیسی (ویڈیو/تصاویر)
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲صدیقۂ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کے یوم شہادت کے موقع پر آج اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں ایران پر مسلط شدہ آٹھ سالہ جنگ کے دوران اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے بعض گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ عمل میں لائی گئی۔ یہ پروگرام دارالحکومت تہران میں بھی منعقد ہوا جس میں صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے شہدا کے سراہنے حاضر ہوکر انکے لئے فاتحہ خوانی کی اور اسکے بعد حضار کو خطاب بھی کیا۔
-
قاتل امریکہ ایرانی قوم کو دھوکہ دینے میں پھر ناکام ہوگیا: صدر رئیسی
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۸ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے جنوبی خراسان صوبے کے شہر بیرجند میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکیوں نے جہاں بھی قدم رکھا، وہاں سوائے خون خرابے کے کچھ نہیں کیا، لیکن وہ حالیہ فسادات میں ایرانی قوم کو دھوکے دینے میں ناکام ہو گیا ہے۔
-
ایرانی عوام کی بصیرت نے دشمن کے ارمانوں کو خاک میں ملادیا: صدر رئیسی
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰صدر ایران نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کی بصیرت کے نتیجے میں اس بار بھی دشمن کے سارے اندازے اور تخمینے دھرے کے دھرے رہ گئے۔