SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

president syed ibrahim raisi

  • شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے سوگ اور غزہ کے عوام کی حمایت میں یمنی عوام کا ملین مارچ

    شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے سوگ اور غزہ کے عوام کی حمایت میں یمنی عوام کا ملین مارچ

    May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۷

    یمن کے عوام نے ملک کے مختلف صوبوں میں جمعے کو ایران کے صدر شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے سوگ اور غزہ کے عوام کی حمایت میں ملین مارچ نکالا

  • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے شہید صدر رئیسی اور دیگر شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے شہید صدر رئیسی اور دیگر شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا

    May ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۹

    اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوترش نے اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر میں ایران کے شہید صدر اور وزیر خارجہ اور ہیلی کاپٹر حادثے کے دیگر شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔

  • دسیوں لاکھ سوگواروں نے اپنے شہید صدر کو خراج عقیدت پیش کرکے دنیا کو ایران کا واضح پیغام دے دیا: رہبر انقلاب اسلامی

    دسیوں لاکھ سوگواروں نے اپنے شہید صدر کو خراج عقیدت پیش کرکے دنیا کو ایران کا واضح پیغام دے دیا: رہبر انقلاب اسلامی

    May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۰

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ صدر رئیسی کے جلوس جنازہ میں لاکھوں سوگواروں کی شرکت نے دنیا کو بتا دیا کہ عوام اسلامی انقلاب سے والہانہ لگاو رکھتے ہیں۔

  •   لاہور میں شہید صدر آیت اللہ رئیسی کی یاد میں تعزیتی مجلس ، مذہبی رہنماؤں نے خراج عقیدت پیش کیا ( ویڈیو)

    لاہور میں شہید صدر آیت اللہ رئیسی کی یاد میں تعزیتی مجلس ، مذہبی رہنماؤں نے خراج عقیدت پیش کیا ( ویڈیو)

    May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۲

    شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے لئے لاہور شہر میں ایک تعزیتی مجلس کا اہتمام کیا گيا جس میں پاکستان کے ممتاز مذہبی رہنماؤں، علمی شخصیات اور یونیورسٹی طلبا نے شرکت کی۔

  • شہید رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے سوگ میں، ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام کا عظیم اجتماع ( ویڈیو)

    شہید رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے سوگ میں، ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام کا عظیم اجتماع ( ویڈیو)

    May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۰

    دنیا کے مختلف ملکوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے شہید صدر اور ان کے ساتھیوں کا غم منایا جارہا ہے اس دوران ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام نے بھی مجلس عزا کا انعقاد کیا

  • آہوں، سسکیوں اور پرنم آنکھوں میں عوام کے ہر دلعزیز اور محبوب صدر شہید رئیسی سپرد خاک، رقت آمیز مناظر

    آہوں، سسکیوں اور پرنم آنکھوں میں عوام کے ہر دلعزیز اور محبوب صدر شہید رئیسی سپرد خاک، رقت آمیز مناظر

    May ۲۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۷

    مشہد مقدس کے عوام نے اپنے دلعزیز صدر شہید رئیسی سے آج آخری ملاقات کی اور انھیں ان کے ابدی گھر تک پہنچایا۔

  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں آئندہ ہفتے شہید آیت اللہ رئیسی کی یاد میں تعزیتی پروگرام کا انعقاد

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں آئندہ ہفتے شہید آیت اللہ رئیسی کی یاد میں تعزیتی پروگرام کا انعقاد

    May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۷

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، شہید وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور ہیلی کاپٹر سانحے کے دیگر شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آئندہ ہفتے ایک تعزیتی پروگرام کا انعقاد کرے گی-

  • شہید صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی ابتدائی رپورٹ ، اب تک تخریبی کارروائی کے شواہد نہیں ملے ہیں: تحقیقاتی کمیٹی

    شہید صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی ابتدائی رپورٹ ، اب تک تخریبی کارروائی کے شواہد نہیں ملے ہیں: تحقیقاتی کمیٹی

    May ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۹

    شہید صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے ابتدائی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک تخریبی کارروائی کے شواہد نہیں ملے ہیں-

  • اسلامی جمہوریہ ایران کی حکیمانہ قیادت کے سائے میں ایران کے موثر اور تعمیری کردار میں کوئی خلل نہیں آئے گا۔

    اسلامی جمہوریہ ایران کی حکیمانہ قیادت کے سائے میں ایران کے موثر اور تعمیری کردار میں کوئی خلل نہیں آئے گا۔

    May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۹

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ علاقائی اور بین الاقوامی اشتراک عمل میں اسلامی جمہوریہ ایران کے موثر اور تعمیری کردار میں کوئی وقفہ نہيں آئے گا-

  • جنرل اسمبلی میں ایرانی مندوب نے حکومت ایران اور عوام سے اظہار ہمدردی کرنے والے ملکوں کا شکریہ ادا کیا

    جنرل اسمبلی میں ایرانی مندوب نے حکومت ایران اور عوام سے اظہار ہمدردی کرنے والے ملکوں کا شکریہ ادا کیا

    May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۸

    اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے جنرل اسمبلی کی نشست میں، ہیلی کاپٹر سانحے میں ایرانی حکام کی شہادت پر حکومت ایران اور عوام سے اظہار ہمدردی پر ان ملکوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ہنگو میں پاکستانی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان تصادم
    ہنگو میں پاکستانی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان تصادم
    ۲ hours ago
  • ٹرمپ کے بیانات کا مودی حکومت جواب دے؛ جے رام رمیش
  • ماسکو پر یوکرین کے ڈرون حملے ناکام
  • شام میں جنگ بندی کے بعد جھڑپیں جاری
  • حماس کے ساتھ معاہدہ کرو؛ تل ابیب میں مظاہروں کا نیتن یاہو سے مطالبہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS