-
صیہونی وزیر اعظم اور وزیر جنگ ہمیں جنگ کی طرف لے جارہے ہيں:اسرائیلی جنرل
Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۷صیہونی حکومت کی ریزرو فوج کے ایک جنرل نے صیہونی وزيراعظم ، وزیرجنگ اور چیف آف اسٹاف کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
برطانیہ اسرائيل کے بارے میں پالیسی تبدیل کرے: برطانوی ماہرین قانون
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۸برطانیہ میں چھے سے زائد ماہرین قانون نے جن میں متعدد سابق جج بھی شامل ہیں، حکومت سے اسرائيل کے لئے اسلحے کی سپلائی بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائيل فلسطین اور بیت المقدس پر قابض ہے اورعالمی برادری اس کے مظالم پر خاموش ہے: پاکستانی وزیراعظم
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۱پاکستان کے وزیراعظم نے عالمی یوم قدس پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پوری قوم آج صیہونی جارحیت اور ظلم وجبر کی مذمت کررہی ہے۔
-
تہران اور بغداد کے دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تاکید
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے تہران اور بغداد کے درمیان دوطرفہ تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
اروند کیجریوال کو وزیراعلی کے عہدے سے ہٹانے کی دوسری درخواست بھی مسترد
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۹دہلی ہائی کورٹ نے شراب پالیسی میں مبینہ گھپلے سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں عدالتی حراست میں تہاڑ جیل میں بند عام آدمی پارٹی کے لیڈر اروند کیجریوال کو وزیراعلی کے عہدے سے ہٹانے والی دوسری درخواست بھی مسترد کر دی۔
-
الشفا اسپتال مکمل طور پر تباہ، ہر طرف لاشیں ہی لاشیں
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۳غزہ کے اسپتال الشفا کے محاصرے کے دوران غاصب صیہونی فوجیوں نے کم سے کم تین سو فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
-
صیہونی کابینہ میں شدید اختلافات
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۲صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل بارہ نے دعوی کیا ہے کہ صیہونی کابینہ میں لیکوڈ پارٹی کے وزرا نے قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں تحریک حماس کے ساتھ سمجھوتے کے بارے میں نرمی کے لئے ہری جھنڈی دکھا دی ہے۔
-
پاکستان اور روس میں قربتیں
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۸پاکستان کے وزیر اعظم شہبازشریف نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کو پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے۔
-
ججز پر خفیہ ایجنسی کے دباو ڈالنے کا معاملہ، جسٹس(ر) تصدق حسین جیلانی انکوائری کمیشن کے سربراہ
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۴ہائیکورٹ ججز کے خط کے معاملے کے تناظر میں انکوائری کمیشن بنانے کی منظوری دے دی گئی۔
-
حماس کو شکست دینے کا اسرائیل کا ہدف حقیقت سے بہت دور: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۹امریکی اور اسرائیلی انٹیلی جنس اور فوجی حکام کا خیال ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کا حماس کو شکست دینے کا ہدف ناقابل تصور ہے۔