-
ہندوستان: کسان تحریک کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کی پہلی بار لب کشائی
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۲ہندوستان میں کسانوں کی تحریک جاری ہے اور اس درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہماری حکومت ملک کے کسان بھائی بہنوں کی فلاح و بہبود کے لئے پرعزم ہے۔
-
ہندوستان: 25 لاکھ روپے کا قلم استعمال کرنے والے پی ایم مودی غریب ہونے کا ڈرامہ کرتے ہیں، سنجے راؤت
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۵شیو سینا (یو بی ٹی) پارٹی کے رہنما سنجے راؤت نے کہا ہے کہ 25 لاکھ کا قلم اور 15 لاکھ روپے کا سوٹ استعمال کرنے والے پی ایم مودی غریب ہونے کا ڈرامہ کرتے ہیں۔
-
کانگریس پارٹی کو مالی طور پر کمزور کرنے کی سازش کی جا رہی ہے: جے رام رمیش
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۷ہندوستان کی کانگریس پارٹی نے اپنے بینک اکاؤنٹ منجمد کئے جانے کے اقدام کی سخت مذمت کرتے ہوئے پوری صورتحال کا ذمہ دار مرکز کی بی جے پی حکومت کو قراردیا ہے۔
-
پاکستان: حکومت سازی پراتفاق کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۹پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی جانب سے حکومت سازی پر اتفاق کے بعد آج اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے، بینچ مارک کے ایس ای سو انڈیکس نوسو پچانوے پوائنٹس بڑھ گیا۔
-
آصف زرداری صدرپاکستان، شہباز شریف وزیراعظم پاکستان
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۴پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی میں حکومت سازی کیلیے معاہدہ طے پاگیا، جس کے مطابق وزیراعظم ن لیگ کا اور صدر پیپلزپارٹی کا ہوگا۔
-
جموں کشمیر کی خاندانی سیاست پر نریندر مودی کی شدید تنقید
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۹ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے وادی کشمیر میں پہلی الیکٹرک ٹرین کوہری جھنڈی دکھائی جس کی کشمیری رہنما فاروق عبداللہ نے تعریف کی۔
-
قانون سے کوئی بالاتر نہيں، نگراں وزیراعظم عدالت میں پیش ہوں: اسلام آباد ہائیکورٹ
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۴اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلوچ طلباء کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت پر نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج عدالت میں پیش نہیں ہوئے جس پر انہیں آئندہ سماعت پر دوبارہ طلب کر لیا گیا۔
-
پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ میں شامل؟ پی ٹی آئی مرکز اور پنجاب میں حکومت بنائے گی: عمر ایوب کا دعوی
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۳مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے مل کر ملک کو معاشی اور سیاسی بحران سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جبکہ پی ٹی آئی نےمرکز اور پنجاب میں حکومت بنانے کا دعوی کیا ہے۔
-
ہندوستان: کسان دہلی کی جانب مارچ کرنے پر بضد
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۶پنجاب اور ہریانہ کی سرحد پر کسان دہلی جانے کے لئے بدستور ڈٹے ہوئے ہيں اور آج انہوں نے ٹریکٹرمارچ بھی نکالا۔
-
کانگریس کے بینک اکاؤنٹس بحال
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۷کانگریس کے جن بینک اکاؤنٹس کو آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے منجمد کر دیا تھا، انہیں آئی ٹی ٹریبونل سے بحال کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔