-
پاکستان: عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹سائفر کیس ميں سابق وزیراعظم پاکستان اور پی ٹی آئي کے چيئرمین عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع کردی گئي ہے۔
-
پاکستان: عمران خان کی رہائي کا حکم لیکن پھر گرفتار
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۸اسلام آباد ہائي کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی سزا معطل کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا تاہم سائفرکیس میں انہيں دوبارہ کل تک کے لئے گرفتار کرلیا گیا۔
-
امن و امان کی برقراری حکومت کی اولین ترجیح، نگراں وزیراعظم پاکستان
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸پاکستان کے نگراں وزیر اعظم نے امن و امان کی برقراری کو اپنی حکومت کی اولین ترجیح قرار دیا ہے۔
-
چندریان 3 نئے ہندوستان کی شناخت، نریندر مودی
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۱ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے خلائی مشن چندریان 3 کو نئے ہندوستان کی شناخت قرار دیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۳:۱۰پاکستان کے نگراں وزیراعظم نے بجلی کے بلوں میں اضافے کے سلسلے میں آج ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔
-
شہباز شریف کی چیف جسٹس آف پاکستان پر تنقید
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۹پاکستان کے سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک کے چیف جسٹس کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
وزیر اعظم مودی کے فارسی ٹوئیٹ کا زبردست خیرمقدم
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے صدر ایران ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات سے متعلق ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے فارسی میں پیغام جاری کیا ہے جس کا ایران اور ہندوستان کے سیاسی و سماجی حلقوں میں زبردست خیر مقدم ہوا ہے۔
-
شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید تین دن کی توسیع
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید تین دن کی توسیع کردی گئي ہے۔
-
عراقی کتائب حزب اللہ نے امریکی سازشوں کے خلاف خبردار کیا۔
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۱عراق کے حزب اللہ بریگیڈ نے عراق میں موجود امریکی فوج کو سازشوں کے خلاف خبردار کیا ہے اور اعلان کیا ہے وہ امریکی سازشوں کا مقابلہ کرنے کےلئے تیار ہے۔
-
ہندوستان: میزورم میں زیر تعمیر پُل منہدم، 17 مزدور ہلاک، نریندر مودی کا اظہار افسوس
Aug ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۰ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست میزورم میں آج (بدھ کو) ایک زیر تعمیر ریلوے پُل گر گیا جس کے نتیجے میں کم سے کم 17 مزدور ہلاک ہوگئے۔