-
سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، ہمیں پبلک مینڈیٹ کی حفاظت کرنی ہے
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۶سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف درخواست پر پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا۔
-
جماعت اسلامی کی جمہوری بالادستی کیلئے اپوزیشن کے ساتھ ملکر جدوجہد کرنے سے اتفاق
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۰امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی اور اسد قیصر کی قیادت میں اپوزیشن وفد نے ملاقات کی اور انہیں حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت دی۔
-
تحریک انصاف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
May ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۱پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ جوڈیشل کمیشن ان حقائق کی روشنی میں تحقیقات کرے اور دھاندلی میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انتخابی اصلاحات کی جائیں۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
May ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۲نشر ہونے کی تاریخ 2024/05/01
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۹نشر ہونے کی تاریخ 2024/04/29
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/04/27
-
عمران خان نے فوج، اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کیلئے گرین سگنل دیدیا؟
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۶پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے اپنی جماعت کو فوج، اسٹیبلشمنٹ اور دیگر سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی۔
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۱نشر ہونے کی تاریخ 2024/04/25
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۵نشر ہونے کی تاریخ 2024/04/25
-
عمران خان اب ریاستی اداروں کے خلاف بیان نہیں دے سکتے
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۶اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور ان کےافسران کے خلاف بیان بازی سے روک دیا ۔