-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۳پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب کے انتخابات ملتوی کرنےکے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے
-
مجھے آپریشن کرکے مرتضیٰ بھٹو کی طرح قتل کرنے کا منصوبہ تیار ہو گیا ہے: عمران خان
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۸چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ حکومت نے پولیس آپریشن کرکےمرتضیٰ بھٹوکی طرح مجھےگھرمیں قتل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
-
عدالت میں پیشی کے لئے عمران خان اسلام آباد کے راستے میں
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۶عدالت میں پیشی کے لئے عمران خان آج صبح لاہور میں اپنی رہائشگاہ سے اسلام آباد کی جانب نکل گئے۔ دوران سفر عمران خان کے قافلے میں شامل 3 گاڑیوں کو حادثہ بھی پیش آیا
-
عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۲اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست خارج کردی ہے اور 18مارچ کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم برقرار رکھا ہے۔
-
عمران خان قانون کا سامنا کریں: مریم اورنگزیب
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸پاکستان کی وزیر اطلاعات و نشریات اور حکومت کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر ملک میں افراتفری پھیلانے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
توشہ خانہ سے کروڑوں روپے مالیت کے تحفے اونے پونے خریدے گئے، رپورٹ
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۸پاکستان میں سیاستدانوں، اعلی سول اور فوجی عہدیداروں کے علاوہ ان کے لواحقین نے بھی توشہ خانہ سے کروڑوں کی مالیت کے تحفے اونے پونے خریدے ہیں۔
-
عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کا آپریشن روک دیا جائے: لاہور ہائیکورٹ
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۷لاہور ہائیکورٹ نے کل صبح دس بجے تک عمران خان کی گرفتاری کےلیے زمان پارک میں پولیس آپریشن فوری طور پر روکنے کا حکم دے دیا۔
-
زمان پارک میں کشیدگی، 54 پولیس اہلکار زخمی، پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاری
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۹لاہور کی انتظامیہ نے شہر کی کشیدہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے آج مختلف علاقوں میں اسکول، کالجز بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان میں کشیدہ سیاسی صورتحال کے سبب آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۲پاکستان کی سیاسی صورتحال کے باعث آئی ایم ایف کے ساتھ طے پانے والا اُس کا معاہدہ بھی تاخیر کا شکار ہو رہا ہے۔
-
عمران خان کی گرفتاری کی کوششیں، پولیس کوشاں، پی ٹی آئی کارکنوں کی سخت مزاحمت
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۳پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کا معاملہ سنگین شکل اختیار کر گیا ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ حالات مزید کشیدہ ہوتے جا رہے ہیں۔