-
پاکستان میں سری لنکا جیسے حالات بنتے جارہے ہیں، عمران خان
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۰پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے ملک کی موجودہ صورتحال کو اداروں کی سیاسی مداخلت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
عمران خان اسمبلیاں تحلیل کریں گے یا اراکین کو مستعفی ہونے کی ہدایت دیں گے
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۰شیخ رشید احمد نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان صوبائی اسمبلیاں تحلیل کر دیں گے ورنہ وہ پارٹی اراکین کو اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کی ہدایت دے دیں گے۔
-
عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ سے قریب کرنے کیلئے شیخ رشید سرگرم
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۹پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ان دنوں اسٹیبلشمنٹ پر برس رہے ہیں اور انہوں نے گزشتہ روز دعویٰ کیا کہ وزیرآباد واقعے میں وہ لوگ ملوث ہیں جنہیں ہم اپنا اور ملک کا محافظ سمجھتے ہیں اور یہ بہت طاقتور ہیں۔
-
قاتلانہ حملہ منصوبہ بند سازش تھی، عمران خان
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۳تحریک انصاف کے رہنما اور پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپنے اوپر ہونے والے قاتلانہ حملے کو منصوبہ بند سازش کا حصہ قرار دیا ہے۔
-
پاکستان کے آرمی چیف پر نظام انصاف میں مداخلت کا الزام
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۷پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے ملک کے آرمی چیف پر نظام انصاف میں مداخلت کا الزام لگایا ہے۔
-
پاکستان کو دلدل سے نکالنے کیلئے انتخابات ضروری: عمران خان
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۳پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کے خلاف وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے انتخابات اور قانون کی بالادستی پر زور دیا اور کہا کہ ملک کو اس دلدل سے نکالنےکا حل یہ ہے کہ پاکستان کو ایسے چلانا پڑے گا جو آج تک ہم نے نہیں چلایا۔
-
حکومت کے ساتھ روابط باہمی احترام پر مبنی ہیں، صدر پاکستان عارف علوی
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۹صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے اتحادی حکومت کے ساتھ اپنے روابط کو باہمی احترام پر مبنی قرار دیا ہے۔
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کی مشکلات میں اضافہ، ایم ڈبلیو ایم کا اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا فیصلہ
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۳پاکستان کے صوبۂ پنجاب کی سیاسی صورتحال دن بدن انتہائی گھمبیر ہوتی جا رہی ہے اور وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے اتحادی بھی ان سے علیحدہ ہو رہے ہیں۔
-
جنرل باجوہ احتساب نہیں کرنا چاہتے تھے اس لئےان سے تعلقات خراب ہوئے:عمران خان
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۴پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے سال 2023 کی پہلی پریس کانفرنس میں سابق آرمی چیف اور اسٹیبلشمنٹ پر حملے کئے۔
-
اعلیٰ ترین فوجی افسروں سمیت کسی میں جرأت نہیں تھی کہ مجھ سے رابطہ کرتے: ثاقب نثار
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۳پاکستان کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ اعلیٰ ترین فوجی افسروں سمیت کسی میں یہ جرأت نہیں تھی کہ کوئی رعایت حاصل کرنے کے لیے ان سے رابطہ کرتے۔