-
پاکستان: حکومت سے مذاکرات کے بارے میں اجلاس کے انعقاد کی اپوزیشن اتحاد کی تردید
Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۶پاکستان کے اپوزیشن رہنماؤں نے حکومت سے مذاکرات سے متعلق کوئی اجلاس بلانے کی تردید کی ہے۔
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ پشاور میں داخل، صوابی میں آئندہ لائحہ عمل کا اعلان ہوگا
Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۹پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ ضلع خیبر سے پشاور میں داخل ہوگیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوابی پہنچنے پر مارچ کے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔
-
پاکستان: لانگ مارچ ختم کرنے کا اختیار عمران خان کے پاس، شوکت یوسف زئی
Oct ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۵پاکستان تحریکِ انصاف خیبر پختون خوا کے ترجمان شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کسی دباؤ کے تحت ختم نہیں ہو گا، لانگ مارچ ختم کرنے کی کنجی بانئ پی ٹی آئی عمران خان کے پاس ہے۔
-
پاکستان: صوبۂ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش کردی
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۲پشاور میں سینیئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 7 دن میں وفاقی حکومت مسئلہ حل کرنا چاہتی ہے تو افہام و تفہیم سے کرلے۔
-
پاکستان: پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مؤخر: سہیل آفریدی نے نئی تاریخ کا اعلان کر دیا
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۰۰:۲۷پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ احتجاج کو مؤخر کرنا سیاسی حکمت عملی تھی، اب 4 اکتوبر کو کارکن روانہ ہوں گے۔
-
پاکستان: یہ آخری کوشش ہوگی، پی ٹی آئی پھر کبھی اسلام آباد کا رخ نہیں کرے گی، خواجہ آصف
Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۲پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف والے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو سومنات کے مندر سے تشبیبہ دے رہے ہیں لیکن یہ ان کی آخری کوشش ہوگی، اس کے بعد یہ لوگ اسلام آباد کا رخ نہیں کر سکیں گے۔
-
پاکستان: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے لیے صلاح و مشورہ ہوا ہے، یہ کوئی غیر آئینی اقدام نہیں ہے، فیصل کریم کنڈی
Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۰خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں گورنر راج کے لیے مشاورت ہوئی ہے، گورنر راج ماضی میں بھی لگے ہیں، یہ کوئی غیر آئینی اقدام نہیں۔
-
لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ
Sep ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۴موصولہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔
-
اسلام آباد ضرور آئیں گے: بیرسٹر گوہر
Sep ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۰پاکستان تحریک انصاف، پی ٹی آئی، کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اسلام آباد ضرور آئیں گے، پُرامن ماحول برقرار رکھا جائے گا۔
-
انداز جہاں - پاکستان کے سیاسی حالات
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۳نشرہونے کی تاریخ 21/ 11/ 2022