-
ورلڈ کپ میں ایران کی جیت کا جشن
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۹سحر نیوز رپورٹ نشرہونے کی تاریخ 25/ 11/ 2022
-
فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی کامیابی پر ملک بھر میں جشن، صدر نے دی مبارکباد
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی کامیابی پر ملک بھر میں جشن منانے کا سلسلہ جاری ہے اور صدر مملکت نے قومی ٹیم اور ایرانی عوام کو مبارکباد دی ہے۔
-
جب دو بڑے دشمنوں نے دشمنی کی زنجیریں توڑ دی، علاقے میں تبدیلی کے آثار
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵یہ کوئی اتفاق نہیں تھا کہ جب ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان اور مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی قطر میں فٹبال ورلڈ کی افتتاحی تقریب سے ٹھیک پہلے، پہلی بار ہاتھ ملا رہے تھے اور بیک گروانڈ میں امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی کھڑے ہوئے مسکرا رہے تھے۔
-
ورلڈ کپ 2022
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴2022/11/25
-
فٹبال میچ سے قبل بی بی سی کے نامہ نگار پر ایرانی فٹبال ٹیم کے کوچ کا اعتراض
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۶ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے کوچ نے ایک پریس کانفرنس میں بی بی سی کے نامہ نگار پر شدید اعتراض کیا ہے۔
-
فیفا ورلڈ کپ 2022 - ویلز کے خلاف ایرانی قومی ٹیم کی فتح
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۵قطر میں جاری فٹبال فیفا ورلڈ کپ 2022 میں آج ایران اور ویلز کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں اور ایرانی کھلاڑیوں نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے یہ اہم میچ 2 صفر سے جیت لیا۔
-
ایران نے میدان مار لیا، ویلز کی ٹیم کو 2 گول سے شکست
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۳الریاں کے احمد بن علی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ بی کے میچ میں ایران اور ویلز کی ٹیمیں ورلڈ کپ میں پہلی جیت کی اُمید لیے میدان میں اتریں۔
-
فٹبال ورلڈکپ 2022 میں آج ایران اور ویلز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۲فیفا ورلڈ کپ 2022 کے دلچسپ میچز جاری ہیں۔
-
ایران کی فٹبال ٹیم کی پریکٹس+ ویڈیو
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۹ایران اور ولز کے درمیان آج ہونے والے اہم مقابلے سے پہلے ایران کی فٹبال ٹیم نے زبردست پریکٹس کی اور ميج میں واپسی کا اپنا ارادہ ظاہر کر دیا۔
-
رونالڈو کا ریکارڈ، گھانا کو شکست+ ویڈیوز
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۰فٹ بال ورلڈ کپ 2022 میں سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں جہاں شہرہ آفاق کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈ کے ریکارڈ گول کی بدولت پرتگال نے گھانا کو شکست دے دی۔