-
فیفا ورلڈ کپ کواٹر فائنل کا سلسلہ آج سے شروع
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۰سحر نیوز رپورٹ نشرہونے کی تاریخ 09/ 12/ 2022
-
ورلڈ کپ 2022
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۱نشرہونے کی تاریخ 09/ 12/ 2022
-
فیفا ورلڈ کپ کوارٹر فائنل کا سلسلہ آج سے شروع
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۳آج سے فیفا ورلڈ کپ قطر کا کوارٹر فائنل شروع ہو رہا ہے جس کے تحت آج دو میچ کھیلے جائیں گے جبکہ باقی دو میچ کل ہفتے کے روز ہوں گے۔
-
عربوں سے کیوں ناراض ہوا اسرائیل، لکھا اعتراض کا خط ...
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۴اسرائیل کی وزارت خارجہ کی بے شرمی کی یہ حد ہے کہ اس نے قطر حکومت اور فیفا کو دوحہ میں عبوری طور پر موجود اپنے سفارتکار وفد کے ذریعے اعتراض کا خط بھیجا ہے کیونکہ قطر میں فٹبال ورلڈ کپ کے بارے میں موجود اسرائیلی میڈیا ٹیموں اور تماش بینوں کو عرب فٹبال شائقین کے ہاتھوں بڑی بے عزتی اٹھانی پڑ گئی ہے۔
-
فیفا عالمی کپ کے دوران پاکستان میں تیار کئے گئے فٹبال کی مقبولیت
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
مراکش کے عوام کو ایران کی مبارکباد
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ کے مقابلوں میں مراکش کی ٹیم کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے پر اس ملک کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ورلڈ کپ 2022
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲نشرہونے کی تاریخ 08/ 12/ 2022
-
ورلڈ کپ 2022
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴نشرہونے کی تاریخ 07/ 12/ 2022
-
اسپین کو اپ سیٹ اور سوئٹزرلینڈ کوعبرتناک شکست
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں اسپین کو اپ سیٹ اور سوئٹزرلینڈ کوعبرتناک شکست سے دوچار ہونا پڑا ۔
-
مراکش کی جیت اور اسرائیل کو ٹینشن+ ویڈیوز
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۶مراکش نے فٹ بال ورلڈ کپ میں شان دار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سابق چمپیئن اسپین کو پنالٹی کک پر 0-3 سے شکست دے کر پہلی مرتبہ کوارٹرفائنل تک رسائی کی۔ مراکش کے سائقین نے ایک بار پھر فلسطینی پرچم لہرا کر اپنی خوشیاں منائیں جس سے اسرائیل کو کافی تشویش ہوگئی ہے۔