-
اسمارٹ کیمل ورلڈ کپ قطر 2022 (ویڈیو)
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۲اس سال قطر میں فیفا ورلڈ کپ کے ساتھ ساتھ ایک اور دلچسپ ورلڈ کپ بھی ہوا تاہم یہ کھیل کی دنیا سے دور حیوانات کی دنیا میں اپنے خاص شائقین کے لئے تھا۔
-
ارجنٹائن اور آسٹریلیا کے کوچ کی فیفا پر کڑی نکتہ چینی
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۷ارجنٹائن اور آسٹریلیا کی ٹیم کے کوچ نے فیفا کی منصوبہ بندی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی ٹیموں کو آرام کے لیے زیادہ وقت درکار تھا۔
-
ورلڈ کپ 2022
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۲نشرہونے کی تاریخ 03/ 12/ 2022
-
فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کا ناک آؤٹ مرحلہ شروع
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۴فٹ بال کے شائقین اب 32 ٹیموں کے بجائے 16 ٹیموں کے مابین مقابلہ دیکھیں گے جو آج سے شروع ہو رہا ہے۔
-
مسلمان اور عرب ہم سے نفرت کرتے ہیں: اسرائیلی فوج کے جنرل کا اعتراف
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۰صیہونی جنرل نے کہا ہے کہ قطر ورلڈ کپ میں آنے والے تمام مسلمان اور عرب اسرائیل سے نفرت کرتے ہیں
-
ورلڈ کپ 2022
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۱نشرہونے کی تاریخ 02/ 12/ 2022
-
فیفا ورلڈکپ 2022؛ جاپان اور اسپین ناک آؤٹ مرحلے میں، سابق چیمپیئن جرمنی باہر
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲فیفا ورلڈکپ قطر بیس بیائس میں جاپان اور اسپین نے ناک آؤٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
-
فیفا ورلڈ کپ، آج بھی 4 میچز کھیلے جائیں گے
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱فٹبال کے شائقین قطر میں دلچسپ مقابلوں سے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
-
فیفا ورلڈ کپ فٹبال کے دوران ایران کی حمایت پر قطر کی قدردانی
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۸ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں دو طرفہ تعلقات سمیت دیگر امور پر تبادلۂ خیال کیا ۔
-
مراکش نے جیت کا جشن الگ انداز سے منایا+ ویڈیو
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۰2022 ورلڈ کپ کے اہم مقابلے میں جیت کے بعد مراکش کی قومی ٹیم نے فلسطینی پرچم بلند کیا۔