رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تحریک مزاحمت کو مسئلہ فلسطین کے حل کا واحد راستہ قرار دیا ہے۔
نشرہونے کی تاریخ 29/ 05/ 2022
عالمی یوم قدس پر اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں، شہروں، اضلاع اور علاقوں سمیت دارالحکومت تہران میں ریلیوں کا آغاز صبح 10 بجے ہوا۔
سحر نیوز رپورٹ
عالمی یوم القدس کے پیش نظر اسرائیل نے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے ہیں۔
نشرہونے کی تاریخ 28/ 04/ 2022
ایران کی وزارت خارجہ نے مقامی اور اصلی فلسطینی باشندوں کی شرکت سے ریفرنڈم کے انعقاد کو سرزمین فلسطین کے مسقبل کے تعین کا علمی اور جمہوری راستہ قرار دیا ہے۔