SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ماہ رمضان

  • ماہ رمضان سے متعلق خصوصی آڈیو پروگرام - 02

    ماہ رمضان سے متعلق خصوصی آڈیو پروگرام - 02

    Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۱:۲۴

    نشرہونے کی تاریخ 25/ 04/ 2020

  • ماہ رمضان سے متعلق خصوصی آڈیو پروگرام - 01

    ماہ رمضان سے متعلق خصوصی آڈیو پروگرام - 01

    Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۱:۱۳

    نشرہونے کی تاریخ 25/ 04/ 2020

  • ضیافت الہی - ماہ رمضان کا خصوصی لائیو پروگرام/2

    ضیافت الہی - ماہ رمضان کا خصوصی لائیو پروگرام/2

    Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۰

    نشرہونے کی تاریخ 25/ 04/ 2020

  • کاش پورے سال ماہ رمضان ہوتا! ۔ پوسٹر

    کاش پورے سال ماہ رمضان ہوتا! ۔ پوسٹر

    Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۶

    پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و الہ و سلم: اگر انسان کو ماہ رمضان کی قدر و منزلت کا اندازہ ہوتا تو وہ تمنا کرتا کہ کاش پورے سال ماہ رمضان رہے! (بحارالانوار، ج ۹۶، ص ۳۴۶)

  • پاکستان اور ہندوستان کے وزراء اعظم نے دی ماہ مبارک رمضان کی مبارکباد

    پاکستان اور ہندوستان کے وزراء اعظم نے دی ماہ مبارک رمضان کی مبارکباد

    Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۰

    پاکستان اور ہندوستان کے وزرائے اعظم نے ماہ مبارک رمضان کی آمد پر مبارکباد پیش کی ہے۔

  • رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ

    رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ

    Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۰

    خدائے سبحان کا مبارک مہینہ، رمضان اپنی تمام تر برکتوں اور رحمتوں کے ہمراہ شروع ہو گیا ہے ۔

  • با آدب، با ملاحظہ، ہوشیار! ۔ پوسٹر

    با آدب، با ملاحظہ، ہوشیار! ۔ پوسٹر

    Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۴

    ماہ مبارک رمضان اپنی تمام تر رحمتوں اور برکتوں کے ہمراہ شروع ہوا چاہتا ہے اور بندگان خدا اسکے استقبال میں اپنی آنکھیں بچھائے ہوئے ہیں۔ وہی ماہ جسے اللہ والے اپنے نئے سال کا آغاز قرار دیتے ہیں تو گناہوں کے دلدل میں پھنسے عاصی بندے اسے اپنی نجات کا فرشتہ مانتے ہیں۔ سعودی عرب، شام، بحرین سمیت مختلف ممالک میں آج روز جمعہ ماہ رمضان کی پہلی تاریخ ہے جبکہ ایران، عراق اور بر صغیر سمیت بہت سے ممالک میں کل ہفتے کے روز ماہ مبارک کا آغاز ہوگا۔ آپ سبھی کو ماہ خدا کی آمد مبارک ہو!

  • ایرانی صدر کا اسلامی ممالک کے سربراہوں کے نام پیغام، ماہ مہمانی خدا کی مبارک باد

    ایرانی صدر کا اسلامی ممالک کے سربراہوں کے نام پیغام، ماہ مہمانی خدا کی مبارک باد

    Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۶

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے اسلامی ممالک کے سربراہوں کے نام اپنے الگ الگ پیغام میں ماہ مہمانی خدا رمضان المبارک کی مبارک باد پیش کی ہے۔

  • ضیافت الہی - ماہ رمضان کا خصوصی لائیو پروگرام

    ضیافت الہی - ماہ رمضان کا خصوصی لائیو پروگرام

    Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۴

    نشرہونے کی تاریخ 24/ 04/ 2020

  • ایثار و ہمدردی کی مشقیں ۔ ویڈیو+تصاور

    ایثار و ہمدردی کی مشقیں ۔ ویڈیو+تصاور

    Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۷

    اس وقت پورے ایران اسلامی میں ماہ مبارک رمضان کی آمد اور کورونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والی مشکلات کے پیش نظر جا بجا ہمدلی و ہمدردی کی مشقیں جاری ہیں۔ ’’مومنانہ خدمت‘‘ سے موسوم ان مشقوں میں ایرانی عوام کا تو بھرپور تعاون ہے ہی، ساتھ ہی ساتھ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور رضاکار فورس بسیج کا بھی بڑا اہم کردار ہے۔ یہ تصاویر دار الحکومت تہران میں واقع امام خمینی (رہ) عیدگاہ کی ہیں جہاں شہدائے اسلام و وطن کی یاد کے ہمراہ، مستحق افراد کے لئے راشن پیکجز کو تیار کیا جا رہا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • "آی‌ فیلم کا پہلا پیچینگ ایونٹ" کا باضابطہ آغاز، تخلیقی فلم سازوں کے لئے فراخوان جاری
    ۲ hours ago
  • سعودی عرب کے مفتی اعظم عبدالعزیز بن عبداللہ آل شیخ کا انتقال
  • فلسطینیوں کو ریاست دینا انعام نہیں، ان کا جائز حق ہے : اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل
  • جنرل اسمبلی عالمی سطح پر ایران کا مؤقف اجاگر کرنے کا بہترین موقع
  • صدر مملکت کی نیویارک روانگی سے قبل رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS