-
شبِ 23 ماہ رمضان / شبِ قدر کے اعمال
May ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۱ہدیۃ الزائر میں منقول ہے کہ یہ رات شب قدر کی پہلی دوراتوں سے افضل ہے اور بہت سی روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ شب قدر یہی ہے او ر یہ بات حقیقت کے قریب تر ہے اس رات حکمت الہی کے مطابق کائنات کے تمام امور مقدر ہوتے ہیں (تقدیر لکھی جاتی ہے) پس اس میں پہلی دو راتوں والے مشترکہ اعمال بجا لائے اور ان کے علاوہ اس رات کے چند مخصوص اعمال بھی ہیں۔
-
بہار بندگی-20
May ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۴قرآن مجید کے ہر سورے کی اپنی ایک خصوصیت ہے اور مسائل و رنج و الم کو دور کرنے میں ان کا حیرت انگیز اثر ہے ۔ جیسا کہ روایت میں ہے کہ بیمار پر 70 بار سورے حمد کی تلاوت اس کے رنج و الم میں کمی کا باعث بنے گی ۔
-
مشہد الرضا (ع) سے براه راست ماه رمضان کا خصوصی پروگرام - ماه خدا راه رضا / 21
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۵نشرہونے کی تاریخ 27/ 05/ 2019
-
حرم مطہر حضرت امام رضا (ع) میں شب قدر
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰فوٹو گیلری
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت سے حضرت علی(ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۹فوٹو گیلری
-
تہران میں شب شہادت حضرت امام علی (ع) اور شب قدر کے مراسم
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۹فوٹو گیلری
-
یوم علی(ع): ایران سمیت پوری دنیا میں مجالس غم و نوحہ و ماتم
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۴مولی الموحدین امیرالمومنین حضرت علی ابن ابیطالب علیہ السلام کے یوم شہادت پر ایران اسلامی سمیت پوری دنیا میں مجالس غم برپا ہیں جبکہ نجف اشرف میں لاکھوں عزادار و سوگوار نوحہ کناں اپنے امام کے حضور اشکوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں۔
-
سعودی عرب میں پھانسی کی سزا کے قیدیوں پر ظالمانہ تشدد
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۷سعودی عرب میں قیدیوں کے انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والوں نے اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب میں 3 علماء کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
رمضان المبارک کی خصوصی نشریات - ماہ خدا
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۶نشرہونے کی تاریخ 26/ 05/ 2019
-
نوحہ : ہے شور کوفے میں ہر گلی ۔۔۔
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۰نوحہ و کلام : سید علی دیپ رضوی