-
حرم مطہرحضرت امام رضا (ع) میں افطار ڈنر
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴فوٹو گیلری
-
مصنوعی جھیل چیتگر میں افطار کے مزے
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۵فوٹو گیلری
-
مشہد الرضا (ع) سے براه راست ماه رمضان کا خصوصی پروگرام - ماه خدا راه رضا / 18
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۸نشرہونے کی تاریخ 24/ 05/ 2019
-
رمضان المبارک کی خصوصی نشریات - ماہ خدا
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۱نشرہونے کی تاریخ 23/ 05/ 2019
-
بہار بندگی-18
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۲روایت میں ہے کہ حضرت امام رضا علیہ السلام قرآن مجید سے اتنا زیادہ انس رکھتے تھے کہ ہر تین دن میں ایک بار پورا قرآن پڑھ کر ختم کر دیتے تھے اور فرماتے تھے کہ اگر میں چاہوں تو تین دن سے پہلے بھی قرآن کی تلاوت کو ختم کر سکتا ہوں لیکن میں نے کبھی بھی اس کی آیت کی تلاوت نہیں کی مگر یہ کہ اس کی آیتوں میں غور و فکر کیا اور میں نے اس بارے میں تدبر کیا کہ یہ آیت کہاں اور کس بارے میں نازل ہوئی ہے۔ اس بنا پر ہر تین دن میں پورا قرآن پڑھتا ہوں ورنہ تین دن سے کم وقت میں پورے قرآن کی تلاوت کرتا ۔
-
امریکہ و اسرائیل کا زوال یقینی ہے، رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۳رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کی شام ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے ہزاروں طلبہ و طالبات اور طلبہ تنظیموں کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ عظیم امور کی انجام دہی میں ایرانی قوم کی ثابت شدہ توانائیاں، جو اسلامی انقلاب کی کامیابی اور اس کے تسلسل میں نمایاں بھی ہوئی ہیں، اپنے مقاصد کے حصول اور اپنے ملک کا مستقبل روشن و درخشاں بنانے کے لئے ایرانی قوم کی عام حرکت و تحریک میں امید کا اہم ترین نقطہ ہے۔
-
مشہد الرضا (ع) سے براه راست ماه رمضان کا خصوصی پروگرام - ماه خدا راه رضا / 17
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۲نشرہونے کی تاریخ 23/ 05/ 2019
-
رمضان المبارک کی خصوصی نشریات - ماہ خدا
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۰نشرہونے کی تاریخ 22/ 05/ 2019
-
رمضان المبارک کی خصوصی نشریات - ماہ خدا
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۱نشرہونے کی تاریخ 21/ 05/ 2019
-
بہار بندگی-17
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۷رمضان المبارک کی 20ویں تاریخ کی دعا میں آیا ہے کہ اے پروردگار، رمضان میں ہمیں قرآن مجید کی تلاوت کی توفیق عطا فرما ۔