-
محفل رمضان - مولانا سید محمد عباس رضوی
May ۰۷, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۲نشرہونے کی تاریخ 06/ 05/ 2019
-
شیاطین اور کفار پر غلبہ پانے کا واحد راستہ قرآن پر عمل اور استقامت ہے ، رہبرانقلاب اسلامی
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۴رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ شیطانوں اور کفار پر غلبہ حاصل کرنے کا واحد راستہ قرآنی تعلیمات پر عمل اور استقامت ہے
-
بہار بندگی-1
May ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۷پروردگار نے انسان کی زندگی میں اہم اور نعمتوں سے سرشار مہینے اور دن رکھے ہیں ۔
-
دعائے سحر
May ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰"دعائے سحر" ماہ مبارک رمضان میں سحرکے اوقات میں پڑھی جاتی ہے اوراس کی بہت فضیلت ہے- اللہ تعالی کا "اسم اعظم" اس دعا میں ہے-
-
ایران،پاکستان اور ہندوستان میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا پہلا روزہ بروز منگل
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۰:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران، پاکستان اور ہندوستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا اس طرح ان ممالک میں پہلا روزہ 7 مئی بروز منگل کو ہوگا۔
-
رمضــان المبارک کی آمــد کے موقـع پر خطبــہِ رســول الله (ص)
May ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۶شیــخ صـدوق (رح) نے معـتبر سـند کے ساتھ امـام عـلی رضـا (ع) سے اور حضرت نے اپنے آباء طاہـرین (ع) کے واسطے سے امـیرالمومـنینؑ سے روایت کی ہے کہ آپؑ نے فرمـایا کہ ایک روز رسول اللہ (ص) نے ہمـیں خطبـہ دیتے ہوئے ارشـاد فرمـایا :
-
بینالحرمین میں نماز عید فطر
Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۶فوٹو گیلری
-
رمضان مبارک کا خصوصی پروگرام - ماہ خدا
Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۱:۴۱نشرہونے کی تاریخ 16/ 06/ 2018
-
تہران،نماز عید کی کچھ جھلکیاں ۔ ویڈیو
Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۶تہران:ماہ مبارک رمضان، ماہ رحمت و مغفرت کے اختتام پر عید فطر کی نماز پوری شان و شوکت کے ساتھ ’’مصلائے امام خمینی (رہ)‘‘ / عیدگاہ امام خمینی (رہ) میں منعقد ہوئی جس میں لاکھوں کی تعداد میں مومنین شریک ہوئے۔نماز عید،ولی امر مسلمین، رہبر انقلاب اسلامی، آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
عیدالفطر کی مناسبت سے خصوصی پروگرام 3
Jun ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۹نشرہونے کی تاریخ 15/ 06/ 2018