-
رمضان مبارک کا خصوصی پروگرام - ماہ خدا
Jun ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۰:۴۵نشرہونے کی تاریخ 15/ 06/ 2018
-
قیمتی سرمایہ ! ۔ پوسٹر
Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۵شک نہیں کہ بندگان خدا نے ماہ خدا، ماہ رحمت و مغفرت،رمضان المبارک میں معنویت و پاکیزگی کا ایک قیمتی سرمایہ حاصل کیا ہے جسکی حفاظت بے انتہا ضروری ہے۔ ورنہ دیکھتے ہی دیکھتے وہ سرمایہ ہاتھ سے نکل جائے گا اور پھر کف افسوس ملنے کے سوا اور کچھ حاصل نہ ہوگا!
-
ماہ رمضان کا خصوصی پروگرام - عقیق
Jun ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۰:۳۶نشرہونے کی تاریخ 15/ 06/ 2018
-
عید فطر کے موقع پر حکام اور سفرا کی رہبر انقلاب سے ملاقات۔ تصاویر
Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۴حسب دستور،امسال بھی عید فطر کے پر مسرت موقع پر ملک کے اعلیٰ سول اور فوجی عہدے داروں اور اسلامی ممالک کے سفرا نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس موقع پر رہبر انقلاب نے حاضرین کو خطاب بھی کیا۔
-
ماہ رمضان کا خصوصی پروگرام - رحمت کا مہینہ
Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۹نشرہونے کی تاریخ 15/ 06/ 2018
-
تہران،نماز عید میں مومنوں کا سیلاب! ۔ تصاویر
Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۷تہران:ماہ مبارک رمضان، ماہ رحمت و مغفرت کے اختتام پر عید فطر کی نماز پوری شان و شوکت کے ساتھ ’’مصلائے امام خمینی (رہ)‘‘ / عیدگاہ امام خمینی (رہ) میں منعقد ہوئی جس میں لاکھوں کی تعداد میں مومنین شریک ہوئے۔نماز عید،ولی امر مسلمین، رہبر انقلاب اسلامی، آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
ماہ شوال المکرم کا چاند نظر آگیا
Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۱:۰۵فوٹو گیلری
-
میلاد ٹاور میں رویت ہلال کمیٹی کی کاوشیں
Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۰:۵۶فوٹو گیلری
-
رمضان مبارک کا خصوصی پروگرام - ماہ خدا
Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۹نشرہونے کی تاریخ 14/ 06/ 2018
-
ماہ رمضان کا خصوصی پروگرام - عقیق
Jun ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۷نشرہونے کی تاریخ 14/ 06/ 2018