-
ایمرجنسی ختم کرنے کی شرط پر مذاکرات نہیں ہوں گے: رانا ثناء اللہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۸سیاسی امور میں پاکستان کے وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ایمرجنسی ختم کرنے کی شرط پر مذاکرات نہیں ہوں گے۔
-
پاکستان: اگر پی ٹی آئی اب بھی اپنا آئینی و قانونی کردار ادا کرے تو سوچا جا سکتا ہے، رانا ثناءاللّٰہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۳پاکستان کے وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت آئینی و قانونی کردار ادا کرنے پر رضا مند ہوجاتی تو عبوری نظام کی ضرورت ہی نہیں تھی، اگر اب بھی پی ٹی آئی اپنا آئینی و قانونی کردار نبھائے تو سوچا جا سکتا ہے۔
-
پاکستان: خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی مدت غیر معینہ ہو سکتی ہے، رانا ثناء اللہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۰:۳۰پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی غیر معینہ مدت کے لیے ہوسکتی ہے۔
-
پاکستان: خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ کے بیان کے بارے میں علی امین گنڈا پور کا مبینہ آڈیو پیغام لیک ہوگیا
Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۸وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی کے بیان پر سابق وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کا آڈیو پیغام لیک ہو گیا، سابق وزیرِاعلیٰ کے ترجمان فراز مغل نے آڈیو کے درست ہونے کی تصدیق کر دی۔
-
پاکستان: پی ٹی آئی سے مذاکرات میں بڑے بریک تھرو کی زیادہ امید نہیں، رانا ثناء اللہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۰پاکستان کے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات میں فی الحال کسی بڑے بریک تھرو کی زیادہ امید نہیں تاہم حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان صورت حال اتنی پیچیدہ بھی نہیں کہ بات چیت کا راستہ مکمل طور پر بند ہوجائے۔
-
لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ
Sep ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۴موصولہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے عام انتخابات: مسلم لیگ ن نے سادہ اکثریت حاصل کرلی، رانا ثناء اللہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۶پاکستان کے وزیرِاعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ کشمیر کے انتخابات میں مسلم لیگ ن نے حکومت سازی کے لیے سادہ اکثریت حاصل کر لی ہے۔
-
پاکستان کے وزیر داخلہ اور وزیر دفاع کی طرف سے الیکشن میں تاخیر کا عندیہ
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۳پاکستان کے وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ اور وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک میں ہونے والے انتخابات، تاخیر کا شکار ہوسکتے ہیں۔