SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Russia

  • شفاف تعاون پر روس نے ایران کی قدردانی کی

    شفاف تعاون پر روس نے ایران کی قدردانی کی

    Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۷

    روس کے دورے پر گئے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے دونوں ممالک کے تعلقات کو صحیح سمت میں قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ تہران ماسکو کے مابین مختلف سطح کے رابطوں میں تیزی آئی ہے۔

  • جلد ہی اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات کروں گا: وزیر خارجہ ایران

    جلد ہی اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات کروں گا: وزیر خارجہ ایران

    Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۶

    ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے جلد ہی اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے ملاقات کی خبر دی ہے۔

  • اگلے ہفتے ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ماسکو میں ملاقات ہوگی

    اگلے ہفتے ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ماسکو میں ملاقات ہوگی

    Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹

    روسی ذرائع ابلاغ نے ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی 29 مارچ کو ماسکو میں ملاقات کی خبر دی ہے۔

  • ایٹمی جنگ کے خطرے کی بابت انتباه

    ایٹمی جنگ کے خطرے کی بابت انتباه

    Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • روسی صدر نے دونباس کے علاقے کا دورہ کیا

    روسی صدر نے دونباس کے علاقے کا دورہ کیا

    Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۹

    روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرین جنگ کے کمانڈ سینٹر، دونباس اور یوکرین کے ماریوپول شہر کا دورہ کیا ہے۔

  • چین روس تعلقات، تیسرے فریق کی مداخلت برداشت نہيں

    چین روس تعلقات، تیسرے فریق کی مداخلت برداشت نہيں

    Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۳

    گلوبل ٹائمز اخبار نے لکھا کہ چین روس تعلقات کسی تیسرے فریق کی مداخلت اور دھمکی کو کبھی برداشت نہیں کریں گے۔

  • ایران روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں جاری

    ایران روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں جاری

    Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰

    ایران روس اور چین کی بحریہ کی مشقوں کے دوران تینوں ملکوں کی افواج نے بحری قزاقی کے تدارک کی مشق انجام دی ہے۔

  • ایران، روس اور چین کی مشترکہ فوجی مشقیں

    ایران، روس اور چین کی مشترکہ فوجی مشقیں

    Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران، چین اور روس مشترکہ بحری مشقوں کے لئے آمادہ (ویڈیو)

    ایران، چین اور روس مشترکہ بحری مشقوں کے لئے آمادہ (ویڈیو)

    Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲

    ایران چین اور روس آج سے سکیورٹی بیلٹ ۲۰۲۳ نامی مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز کرنے جا رہے ہیں۔ ان مشقوں میں شرکت کے لئے روس اور چین کے بحری بیڑے ایران پہنچ گئے ہیں۔ اس سے قبل ان تینوں ممالک نے ۲۰۱۹ میں مشترکہ بحری مشقیں انجام دی تھیں جنہیں عالمی ذرائع ابلاغ کی سرخیوں میں خوب جگہ ملی۔

  • تیسری عالمی جنگ کا آغاز ہو گیا ہے: بشار اسد

    تیسری عالمی جنگ کا آغاز ہو گیا ہے: بشار اسد

    Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۸

    شام کے صدر کا خیال ہے مغرب نے روس کے خلاف یوکرین کو اسلحے کی فراہمی کا سلسلہ شروع کر کے تیسری عالمی جنگ کا آغاز کر دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

    ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

    ۵ minutes ago
  • کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ

  • ہندوستان: مہاتما گاندھی کے ہاتھ سے لکھے خطوط کا مجموعہ 17 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • پاکستان: حافظ نعیم الرحمٰن کا 12 ربیع الاوّل کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

  • اگر محاصرہ جاری رہا تو خلیج فارس سے تیل کا ایک قطرہ بھی برآمد نہیں ہوگا: جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS