-
روسی وزیر خارجہ کے پاس امریکی وزیر خارجہ سے بات کرنے کا وقت نہیں!
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۶روس اور یوکرین کے درمیان جنگ جاری ہے، جمعرات کو روسی فوج نے یوکرین میں کئی تنصیبات پر خوفناک حملے کیے۔ دارالحکومت کیف کے قریب بھی حملے ہوئے ہیں۔ ان حملوں میں کم از کم 8 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوئے ہیں۔ خرسون شہر کے ارد گرد بہت شدید لڑائی ہو رہی ہے۔ یوکرین کی فوج اس علاقے کو واپس لینے کی پوری کوشش کر رہی ہے۔
-
نیٹو پر بحران بڑهانے کا روسی الزام
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی میزائلوں سے یوکرینی فوج کا حملہ، اپنے ہی قیدیوں کو ہلاک کردیا
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین نے امریکی میزائل سسٹم کے ذریعے اس جیل پر حملہ کردیا ہے جہاں یوکرینی جنگی قیدیوں کو رکھا گیا ہے۔
-
روس کے اینٹی ایر کرافٹ نے اسرائیل کے لڑاکا طیاروں کو نشانہ بنایا
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۱اسرائیل کے وزیر جنگ نے کہا ہے کہ 2 ماہ قبل روس کے اینٹی ایر کرافٹ نے اسرائیل کے لڑاکا طیاروں کو نشانہ بنایا۔
-
ایران اب روس کے مسافر طیاروں کی مرمت کرے گا
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۴ایران اور روس کے مابین ایک معاہدہ ہوا ہے جس کے تحت روسی مسافر طیاروں کی ایران میں مرمت کی جائے گی۔
-
ایرانی قالینوں کی نمائش میں روسی صدر کی حیرت!۔ ویڈیو
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۸ہاتھ سے بُنے ہوئے ایرانی قالینوں کی نمائش کے موقع پر روسی صدر کی حیرت واقعی قابل توجہ ہے۔
-
یوکرین جنگ میں یورپ کے کردار کے افسوسناک ہونے پر زور
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
مغرب کو روسی وزیر خارجہ کا انتباه
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
یورپ کی طرف سے امریکہ کی اندھی تقلید افسوسناک ہے: روس
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱روس کے وزیر خارجہ نے امریکا اور یورپ کی جانب سے جنگ میں یوکرین کی ہمہ گیر حمایت کے نتائج کی بابت خبردار کرتے ہوئے، یورپ کی جانب سے امریکا کی اندھی پیروی کو افسوسناک قرار دیا ہے۔
-
آستانہ اجلاس، تہران کا اختتامی بیان
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱سحر نیوز رپورٹ