-
ہنگری کی حکومت کا دوبارہ اعلان، نہیں ہوگا روسی تیل و گیس کا بائیکاٹ
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۲ہنگری کی حکومت نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک روسی تیل و گیس کا بائیکاٹ نہیں کرے گا۔
-
امریکہ کا ھندوستان سے روس سے تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۰امریکا ایک بار پھر ہندوستان پر روس سے تعلقات ترک کرنے کے لئے دباو ڈال رہا ہے۔
-
روس کی طرف سے برطانوی پابندی کو اسی کے انداز میں جواب
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۷روس نے برطانیہ کے 287 ارکان پارلیمنٹ کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
بحران یمن کے لئے امریکہ ذمہ دار ہے،روس نہیں: الہان عمر
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۸امریکی ایوان نمائندگان کی رکن الہان عمر نے بحران یمن کے تعلق سے اقوام متحدہ میں اس ملک کی مندوب کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی اتحاد کو ہماری حمایت نے یمن میں بحران کو جنم دیا ہے نہ کہ روس نے۔
-
روس نے ایک دن میں یوکرین کے 13 ڈرونز تباہ کئے
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۰روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ایک دن میں یوکرین کے 13 ڈرونز تباہ کئے گئے ہیں۔