-
یوکرین کے لئے امریکا اور برطانیہ کے نئے امدادی پیکج
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۸امریکا اور برطانیہ نے یوکرین جنگ میں کیف کے لئے نئی فوجی امداد اعلان کیا ہے۔
-
یوکرین میں امریکا کا موت کا کھیل، علاقائی ممالک کو خطرہ
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۵روس نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ، یوکرین میں حیاتیاتی ہتھیاروں کی تیاری کے لیے مالی معاونت کرتا ہے۔
-
یوکرین جنگ اور روس میں دہشتگردی
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کی جنگ پسندی جاری، یوکرین کے لئے سب سے بڑا فوجی پیکج
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۹امریکہ کے اعلی حکام نے کہا ہے کہ توقع کی جاتی ہے کہ روس کے خلاف جنگ کے لیے امریکا بدھ کے روز یوکرین کے لئے3 ارب ڈالرز کی نئی فوجی امداد دینے کا اعلان کرے گا۔
-
روس نے زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس کا مطالبہ کیا
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۲روس نے ایک بار پھر زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس تشکیل دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اردوغان، پوتین اور زیلنسکی کی ملاقات کروانے کی کوشش میں
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۹ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ان کا ملک روسی صدر ولادیمیر پوتین اور یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی کی ملاقات کے لئے ہم آہنگی کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
روسی حملوں کا خوف، یوکرین کی یوم آزادی کی تقریبات منسوخ
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۵روسی حملوں کے خوف سے یوکرین کے صدر نے روس سے آزادی کی سالگرہ کی تقریباب منسوخ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
یوکرین کا یوم آزادی قریب، روسی حملوں میں شدت
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲روس نے یوکرین میں یورپ کے سب سے بڑے جوہری پلانٹ کے قریب توپ خانے کے گولوں کی بارش کردی۔
-
جنگ یوکرین میں کتنے فوجی ہوئے ہلاک؟
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۷یوکرین نے جنگ میں باضابطہ طور پر اپنی جنگی ہلاکتوں کا اعلان کیا ہے۔
-
الیگزنڈر ڈوگین کی بیٹی کے قتل پر روس کا ردعمل
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۹روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ اگر اس قتل میں یوکرینی ہاتھ ملوث پایا گیا تو یہ کی ایف حکومت کا دہشت گردانہ اقدام ہوگا۔