-
امریکہ یوکرین کی جنگ کو جاری رکھنے اور مزید پیچیدہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے: ایران
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ یوکرین کو کلسٹر بم بھیجنے کا امریکی فیصلہ جنگ جاری رکھنے کے لیے واشنگٹن کے ارادے اور جنگی جنون کو ظاہر کرتا ہے۔
-
یوکرین میں جنگ کے خاتمے کے لیے امریکہ اور روس کے درمیان خفیہ مذاکرات
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۴روس کے ساتھ خفیہ مذاکرات سے امریکی صدر آگاہ تھے تاہم انہوں نے مذاکرات کا حکم نہیں دیا تھا۔
-
امریکہ انسانیت کو تیسری عالمی جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے: روس
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۱امریکہ میں روس کے سفیر نے کہا ہے کہ واشنگٹن دنیا کو تیسری عالمی جنگ کی جانب لے جا رہا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے فریق باہمی گفتگو اور تعاون کا سلسلہ پھر سے شروع کریں: اقوام متحدہ
Jul ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف پابندیاں ختم کرے۔
-
امریکہ یوکرین کی جنگ میں جلتی پر تیل کا کام کر رہا ہے
Jul ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۹یوکرین کی جنگ میں امریکی حکام آگ بھڑکانے میں لگے ہوئے ہیں اور ان کی کوشش ہے کہ کسی طریقے سے یہ جنگ طولانی ہو جائے۔
-
روس کے خلاف الزام کی تردید
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
روس کا یوکرین پر بڑا وار، یوکرین کے 2 لڑاکا طیارے اور 14 ڈرون تباہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۴یوکرین کی جنگ کے دوران روس نے یوکرین کے 2 لڑاکا طیارے اور 14 ڈرون تباہ کردیئے
-
یوکرین، مغربی ممالک کے ہتھیاروں کی آزمایش گاہ بن گیا
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۲ایک برطانوی اخبار نے خبر دی ہے کہ یوکرین مغربی ممالک کے ہتھیاروں کی امتحان گاہ بن گیا ہے۔
-
یوکرین کو یورپ کا بڑا جھٹکا، طیاروں کی فراہمی کو روس کے خلاف حملوں کے خاتمے سے مشروط کر دیا
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۴کیف کے حکام کی سرتوڑ کوششوں کے باوجود، یورپ نے اب تک یوکرین کو مغربی جیٹ فائٹر نہیں دیئے ہیں۔
-
ماسکو پر حملہ کرنے والے یوکرین کے تینوں ڈرون طیارے تباہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۳روس پر یوکرین کے ڈرون حملوں کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔