-
آئندہ چھے ماہ جنگ یوکرین کےحوالے سے فیصلہ کن ہیں، سی آئی اے
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۷سی آئی اے کے سربراہ نے آئندہ چھے ماہ کو جنگ یوکرین کےحوالے سے انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ روسی صدر امن مذاکرات کے لیے آمادہ نہیں ہیں۔
-
یوکرین روس جنگ کب ختم ہوگی؟
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۳بیجنگ کے امن فارمولے کے پیش نظر، روس اور یوکرین کی جنگ 2023 کی دوسری سہ ماہی میں ختم ہونے قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں
-
یوکرین کو دو ارب یورو پر مشتمل مزید ہتھیار فراہم کئے جائیں گے: یورپی وزرائے دفاع
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵یوکرین کو دو ارب یورو پر مشتمل مزید ہتھیار فراہم کئے جائیں گے۔
-
شمالی کوریا کا امریکہ اور جنوبی کوریا کو سخت انتباہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۰امریکا اور جنوبی کی مشترکہ فوجی مشقوں کے اعلان کے بعد شمالی کوریا میں کشیدگی بڑھ گئی ہے اور شمالی کوریا نے جنوبی کوریا پرگولہ باری کا الزام لگایا ہے۔ شمالی کوریا نے اسی طرح امریکا اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں کے دوران اپنے خلاف ہر قسم کے اقدام کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ یورپ اور امریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر خاموش کیوں ؟: روس کا سوال
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۵امریکہ اور یورپ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کے دفتر سے کوئی مناسب ردعمل سامنے نہیں آرہا ہے۔
-
جنگ یوکرین، مشرقی باخموت پر روسی فوج کا مکمل قبضہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۳روس نے کہا ہے کہ اس کی فوجوں نے دونیسک صوبے کے شہر باخموت کے مشرقی علاقوں پر مکمل تسلط حاصل کرلیا ہے۔
-
جنگ یوکرین میں غیر جانبدار رہنے کا فیصلہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۷سوئزر لینڈ نے جنگ یوکرین میں غیر جانبدار رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
یوکرین جنگ کے طویل ہونے کا ذمہ دار امریکہ ہے، روس
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۰روس کے ایوان صدر کے ترجمان نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ یوکرین جنگ کے طویل ہونے کا ذمہ دار امریکہ ہے۔
-
یوکرین نے امریکہ سے ممنوعہ کلسٹر بم مانگ لیے
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴یوکرین نے امریکہ سے کلسٹر بم فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یوکرین جنگ میں روس کی فتح کے بعد نیٹو کا شیرازہ بکھر جائے گا: سابق امریکی مشیر
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۲ٹرمپ حکومت میں وزیرجنگ کے مشیر رہ چکے مک گرگور نے کہا ہے کہ جنگ میں یوکرین کی شکست کی صورت میں امریکہ بہت آسانی کے ساتھ یوکرینی صدر کو فراموش کردے گا۔