-
روس کو جنگی ساز و سامان بھیجنے کے دعوے میں کیا ہے سچائی؟
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۵یوکرین کے صدر نے دعوی کیا ہے کہ روس نے ایران سے 2400 شاہد- 136 کامی کازا ڈرون خریدنے کا معاہدہ کیا ہے جبکہ ایرانی وزارت خارجہ نے روسی فوج کو جنگی ہتھیاراور ڈرون طیارے بھیجنے کی تردید کی ہے۔
-
روس، کریمیا پل اڑانے کے الزام میں 8 افراد گرفتار
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۰روس نے کریمیا کے پل کو دھماکے سے اڑانے کے الزام میں 8 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
روس یوکرین جنگ
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
جنگ یوکرین میں شدت، کئی شہروں میں خطرے کے سائرن بجنے لگے
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۷یوکرین کے متعدد شہروں میں خطرے کے سائرن بجائے جانے اور روسی حملوں میں شدت کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔ اس سے پہلے روس نے کہا تھا کہ اس نے پیر کو یوکرین کے بہت سے فوجی اہداف کو نشانہ بنا کر انہیں تباہ کردیا ہے۔
-
یوکرین پر روس کا شدید حملہ+ ویڈیوز
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۵کریمیا کو روس سے جوڑنے والے پل پر شدید حملے کے بعد روس نے یوکرین پر جوابی حملہ کیا۔
-
کھیلوں پر پابندیوں نے مغربی دعوے کی قلعی کھول دی، رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کھیل سے متعلق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ جنگ یوکرین کے بعد کھیل کے حوالے سے لگائی جانے والی پابندیوں نے کھیل کو سیاست سے دور رکھنے کے متعلق سامراجی طاقتوں اور دم چھلوں کے دعوؤں کی قلعی کھول دی ہے۔
-
یوکرین پر روس کا وسیع میزائلی اور فضائی حملہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۲کریمیا پل میں دھماکے کے دو دن بعد، روس کی جانب سے یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت مختلف شہروں پر وسیع حملوں کی خبریں مل رہی ہیں ۔
-
یوکرین جنگ کا اثر، جرمنی کے پاس ہتھیار ختم
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۹رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ جرمن فوج کے پاس صرف دو دن کی جنگ کا گولہ بارود ہی بچا ہے۔
-
یوکرین کی اہم تنصیبات پر روس کا شدید حملہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۹ماسکوکا کہنا ہے کہ ہم نے یوکرین کے ملٹری کنٹرول سسٹم، مواصلات اور توانائی کی سہولیات کے مراکز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
یورپ مہنگی ایل این جی خریدنے پر مجبور
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۵جنگ یوکرین اور روس مغرب کشیدگی کے نتیجے میں یورپی ممالک اپنی بجلی کی ضرورت پوری کرنے کے لیےمہنگی ایل این جی خریدنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔