-
انداز جہاں - کابل میں روسی سفارتخانہ کے قریب دہشتگردانہ حملہ
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۶نشرہونے کی تاریخ 07/ 09/ 2022
-
یورپی یونین نے پورے یورپ کی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا ہے: روس
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۹روس نے یوکرین کو فوجی امداد فراہم کرنے والے یورپی ملکوں کو اس کے نتائج کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
امریکی جراثیمی لیب یوکرین سے دوسرے علاقوں میں منتقل کئے جا رہے ہیں: روسی وزارت دفاع
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۱روس کی وزارت دفاع کے اعلان کے مطابق، امریکی، یوکرین میں موجود اپنے جراثیمی ہتھیار کے مراکز کو مشرقی یورپ کے دیگر ملکوں میں منتقل کر رہے ہیں۔
-
زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر پر یوکرین کے قبضے کی کوشش ناکام
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۸روس کی وزارت دفاع کے اعلان کے مطابق، زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر پر یوکرین کی جانب سے قبضہ کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
روس سے سستا تیل نہ خریدیں، یورپی یونین کی ہندوستان اور چین سے درخواست
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۹یورپی یونین نے ہندوستان اور چین سے روسی تیل کی فروخت کے خلاف گروپ سیون کی پابندیوں میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے۔
-
یوکرین جنگ کے بارے میں روسی صدر کا موقف
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین کے لئے مزید فوجی ساز و سامان بھیج رہے ہیں: فن لینڈ
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۵فن لینڈ کی حکومت نے یوکرین کے لئے نئی فوجی کھیپ بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
-
روس دونباس پر یوکرین کے حصہ داری کے دعووں کو ختم کرنا چاہتا ہے: پوتین
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹روس کے صدر نے کہا ہے کہ یوکرین میں ماسکو کی فوجی کارروائی دشمنی میں نہیں بلکہ دونباس علاقے پر کیف کے دعووں کو ختم کرنے کے لئے کی جا رہی ہے۔
-
بیلاروس کو جنگ یوکرین کے جلد خاتمے کی توقع
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۵بیلاروس کے صدر نے جنگ یوکرین کے جلد ختم ہونے کی توقع ظاہر کی ہے۔
-
یورپ کے خلاف روس کی بڑی چال
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۲روس نے یورپ کو گیس سپلائی کرنے والی مرکزی گیس پائپ لائن سے گیس کی سپلائی ایک بار پھر بند کر دی ہے جس کے بعد توانائی کے سنگین بحران سے گزرنے والے یورپ کی تشویش بڑھ گئی ہے۔