SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Saudi Arabia

  • حماس اور سعودی عرب کے تعلقات پر پڑی برف بھی پگھلی

    حماس اور سعودی عرب کے تعلقات پر پڑی برف بھی پگھلی

    Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۳

    ایک قطری اخبار العربی الجدید نے رپورٹ دی ہے کہ حماس کے ارکان کا ایک وفد سعودی عرب کا سفر کرنے جا رہا ہے۔

  • حماس کے رہنما آج سعودی عرب کے دورے پر

    حماس کے رہنما آج سعودی عرب کے دورے پر

    Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۳

    فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ اور خالد مشعل آج سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں۔

  • ایران کے نوجوان قاری نے سعودی عرب کا قرآنی مقابلہ اپنے نام کر لیا(ویڈیوز)

    ایران کے نوجوان قاری نے سعودی عرب کا قرآنی مقابلہ اپنے نام کر لیا(ویڈیوز)

    Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳

    ایران کے نوجوان قاری یونس شاہ مرادی نے سعودی عرب میں منعقد ہوئے ’’عطرالکلام‘‘ قرآنی مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور وہ ۳۰ لاکھ سعودی ریال کی انعامی رقم کے مستحق قرار پائے۔ اس مقابلے میں سعودی عرب کے قاری نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔

  • سعودی اور عمانی وفد کا عنقریب دورۂ صنعا، مستقل جنگ بندی پر ہوگی بات چیت

    سعودی اور عمانی وفد کا عنقریب دورۂ صنعا، مستقل جنگ بندی پر ہوگی بات چیت

    Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۷

    ایک سعودی اور عمانی وفد انصاراللہ یمن سے مذاکرات کےلئے آئندہ دو دنوں میں صنعا کا دورہ کرنے والا ہے۔

  • ایران اور سعودی وزرائے خارجہ کی ملاقات+ ویڈیو

    ایران اور سعودی وزرائے خارجہ کی ملاقات+ ویڈیو

    Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے بیجنگ میں ملاقات کی۔

  • اقوام متحدہ کا جنگِ یمن کے خاتمے پر زور

    اقوام متحدہ کا جنگِ یمن کے خاتمے پر زور

    Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴

    اقوام متحدہ نے جنگِ یمن کے خاتمے پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ یمن بحرانی صورتحال سے روبرو ہے۔

  • مصری صدر السیسی اور سعودی ولیعہد بن سلمان کی ملاقات

    مصری صدر السیسی اور سعودی ولیعہد بن سلمان کی ملاقات

    Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۲

    مصر کے صدر السیسی سعودی عرب پہنچے ہیں جہاں پر انہوں نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔

  • ایران و سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی گفتگو، جلد ہی ملاقات پر اتفاق

    ایران و سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی گفتگو، جلد ہی ملاقات پر اتفاق

    Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴

    ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک رابطے میں آنے والے دنوں میں ملاقات پر اتفاق کر لیا ہے۔

  • سعودی اتحاد نے سقطری جزیرہ میں غیرقانونی فوجی اڈہ بنا لیا ہے

    سعودی اتحاد نے سقطری جزیرہ میں غیرقانونی فوجی اڈہ بنا لیا ہے

    Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۳

    انصاراللہ یمن نے سعودی عرب کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے بحرھند میں واقع جنوبی یمن کے علاقے میں سقطری جزائر میں سے ایک جزیرہ کو اپنا غیرقانونی فوجی اڈہ بنا لیا ہے۔

  • سعودی توپخانے کے حملے میں ایک یمنی شہید

    سعودی توپخانے کے حملے میں ایک یمنی شہید

    Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۶

    یمنی ذرائع ابلاغ نے صوبۂ صعدا کے علاقے شدا میں سعودی توپخانے کے حملے میں ایک یمنی شہری کی شہادت کی خبر دی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • او آئی سی اور عالمی برادری کا اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے پر شدید احتجاج
    او آئی سی اور عالمی برادری کا اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے پر شدید احتجاج
    ۱ hour ago
  • جنین میں اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، عالمی سطح پر نئی بستیوں کے خلاف ردعمل تیز
  • پاکستان ؛ گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی اٹھارویں برسی، مسلم لیگ ن کا وفد شریک
  • مصر کی الازہر یونیورسٹی نے شام میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی
  • ہندوستان کے بہادر بچوں کو قومی اعزاز، صدر کی جانب سے ایوارڈ تقسیم
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS