-
یمن کے معاملے میں پاکستان نے کی سعوی عرب اور یو اے ای کے موقف کی حمایت
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۳پاکستان نے یمن میں امن و استحکام کی کوششوں کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان یمن میں حالیہ پیش رفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔
-
صنعاء مزاحمت کے اصولوں پر پوری طرح قائم، کسی قسم کی جارحیت کی صورت میں بھرپور جواب دیا جائے گا: تحریک انصار اللہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۶یمنی مقاومتی تنظیم نے انتباہ دیا ہے کہ صنعاء اور لبنان کے خلاف کسی قسم کی جارحیت کی صورت میں بھرپور جواب دیا جائے گا۔
-
یمن کے سرحدی علاقوں پر سعودی فوج کی گولہ باری
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۶یمنی ذرائع ابلاغ کے مطابق، سعودی فوج نے یمن کے سرحدی قصبوں اور دیہاتوں کو گولہ باری کا نشانہ بنایا ہے۔
-
پاکستان: کرم کے سرحدی علاقے میں افغان سرزمین سے فائرنگ، 3 پاکستانی فوجی جاں بحق
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۳پاکستانی ذرائع نے رپورٹ میں کہا ہے کہ اس ملک کے شمال مغرب میں کرم کے سرحدی علاقے میں پاکستانی فورسز کے ٹھکانوں پر افغان سرزمین سے فائرنگ کے نتیجے میں تین پاکستانی فوجی مارے گئے ہیں۔
-
ایران کا اپنے سبھی پڑوسی ملکوں بالخصوص سعودی عرب اور مغربی ایشیا کے دیگر ملکوں کے ساتھ روابط میں توسیع اور استحکام پر زور
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۹وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے سبھی پڑوسی ملکوں بالخصوص سعودی عرب اور مغربی ایشیا کے دیگر ملکوں کے ساتھ روابط میں توسیع اور استحکام پر زور دیا ہے۔
-
اسلامی ملکوں کا غزہ سے فلسطینیوں کو زبردستی بے گھر کرنے کے اسرائیلی منصوبے کی بابت سخت انتباہ
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۹آٹھ اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے ایک مشترکہ بیان میں غزہ سے فلسطینیوں کو زبردستی بے گھر کرنے کے اسرائیلی منصوبے کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
اسرائيل سے متعلق میڈیا رپورٹیں بے بنیاد، اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کا تعاون نہیں ہو رہا: پاکستانی دفتر خارجہ
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۱پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کا تعاون نہیں ہورہا ہے اور اسرائیل سے متعلق میڈیا رپورٹیں بے بنیاد ہیں۔
-
طالبان کا وفد پاکستان کے ساتھ کشیدگی کے خاتمے کی غرض سے مذاکرات میں شرکت کے لئے ریاض پہنچ گیا
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۶پاکستانی میڈیا ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ افغان طالبان کا ایک وفد پاکستان کے ساتھ کشیدگی دور کرنے کے لئے انجام پانے والے مذاکرات میں شرکت کے لئے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گیا ہے۔
-
سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ کا دورۂ ایران: ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ اہم ترین دوطرفہ اور علاقائی مسائل پر تبادلۂ خیال
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۴سعودی نائب وزیر خارجہ سعود بن محمد الساطی آج ایران کے دورے پر تہران پہنچے اور ایرانی وزیرخارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کی۔
-
امریکہ حقیقی مذاکرات کا کوئی ارادہ ہی نہیں رکھتا: ایرانی وزیر خارجہ
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۵ایران کے وزیر خارجہ نے فرانس کے مشہور ٹی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ حقیقی مذاکرات کا کوئی ارادہ ہی نہیں رکھتا ہے۔