-
ایران اور سعودی عرب کے نظریات قریب کرنے میں ہماری کوششیں مؤثر رہیں: عراق
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۳عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ بغداد نے ایران اور سعودی عرب کے نظریات کو قریب لانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
-
یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملے
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۱:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
تیل کے بحران کے بارے میں عالمی ایجنسی کا انتباہ
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۷توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ایگزکٹیو ڈائریکٹر نے خبردار کیا ہے کہ یورپ کو تیل کی فراہمی اور اس کی بڑھتی قیمتوں کے تعلق سے سن ستر کے عشرے سے کہیں بڑے بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
-
سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی سے غلط فائدہ اٹھانے کی کوشش
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۳ییمن کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد، اپنے پٹھو فوجی اہلکاروں کو دروبارہ منظم کرنے اور نئے منصوبے نیز حکمت عملی تیار کرنے کے لئے جنگ بندی سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
لبنانی نوجوانوں کو تباہ کرنے کی سعودی سازش کا انکشاف، شہزادہ گرفتار+ تصاویر
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۸ایک لبنانی ویب سائٹ نے بیروت میں 18 کلو گرام کیپٹاگون کے ساتھ گرفتار ہونے والے سعودی سیکیورٹی فورس کے بارے میں مزید معلومات شائع کی ہیں۔
-
ترقی کے مغربی وژن کی طرف تیزی سے بڑھتا سعودی عرب، ریاض میں خواتین کا فیشن شو
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۷سعودی دارالحکومت ریاض میں خواتین کے عِبایَا فیشن شو کا انعقاد کیا گیا جس میں سعودی روایتی عبایا کے ساتھ ساتھ ماڈرن ڈیزائن کے عبایا کو بھی ریمپ پر پیش کیا گیا۔
-
علاقے میں ریت کے طوفان، معمول کیوں بنتے جا رہے ہیں؟
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۶سعودی عرب، عراق اور کویت سمیت متعدد علاقائی ممالک میں ریت کے طوفانوں نے تباہی مچا رکھی ہے جس کی وجہ سے پروازوں میں تاخیر، اسکول بند ہونے اور ہزاروں افراد کو سانس لینے میں دشواری کے ساتھ اسپتال میں داخل ہونا پڑا۔
-
دستاویزی پروگرام - آل سعود
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۰نشرہونے کی تاریخ 24/ 05/ 2022
-
جنگ میں یمن کی پوزیشن مستحکم ہونے پر زور
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی مخالفت
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۱:۳۲سحر نیوز رپورٹ