SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Shehbaz Sharif شہباز شریف

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر سمیت ملک بھر میں پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے ۔

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر سمیت ملک بھر میں پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے ۔

    Feb ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۱

    اس موقع پر پاکستان کے اعلی حکام نے کشمیری عوام کی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ کیا ہے ۔

  • پاکستان اور قازقستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق

    پاکستان اور قازقستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق

    Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۴

    پاکستان اور قازقستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط ہو ئے ہیں۔

  • ایران اپنے دفاع میں ہچکچاہٹ نہیں کرے گا:صدر ڈاکٹر پزشکیان

    ایران اپنے دفاع میں ہچکچاہٹ نہیں کرے گا:صدر ڈاکٹر پزشکیان

    Jan ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۴

    ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کہا ہے کہ ایران اپنے دفاع میں کسی قسم کی ہچکچاہٹ نہیں کرے گا

  • ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیر اعظم کی ٹیلیفونی گفتگو، علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال

    ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیر اعظم کی ٹیلیفونی گفتگو، علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال

    Jan ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۳

    ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیر اعظم نے آج ٹیلیفونی گفتگومیں علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا ہے

  • ٹرمپ نے ایک بار پھر مودی کے دعوے کو کیا بے نقاب! کانگریس نے وزیر اعظم پر کی سخت تنقید

    ٹرمپ نے ایک بار پھر مودی کے دعوے کو کیا بے نقاب! کانگریس نے وزیر اعظم پر کی سخت تنقید

    Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۰

    کانگریس نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مبینہ طور پر فوجی کشیدگی رکوانے کے دعوے کو ایک بار پھر نشانہ بناتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی پر طنز کیا ہے۔

  • ملک میں رونما ہونے والے حالیہ واقعات ، ملت ایران کے خلاف بارہ روزہ جنگ میں امریکہ اور صیہونی حکومت کی ناکام کوششوں کا تسلسل تھا: صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان

    ملک میں رونما ہونے والے حالیہ واقعات ، ملت ایران کے خلاف بارہ روزہ جنگ میں امریکہ اور صیہونی حکومت کی ناکام کوششوں کا تسلسل تھا: صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان

    Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۰

    ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ملک میں رونما ہونے والے حالیہ واقعات ، ملت ایران کے خلاف بارہ روزہ جنگ میں امریکہ اور صیہونی حکومت کی ناکام کوششوں کا تسلسل تھا

  • پاکستانی وزیراعظم کا ٹی ٹی پی اور ٹی ٹی اے پر بڑا الزام

    پاکستانی وزیراعظم کا ٹی ٹی پی اور ٹی ٹی اے پر بڑا الزام

    Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۰

    پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی اور ٹی ٹی اے کا گٹھ جوڑ ہے، ان کو ہمارے دشمن کے ذریعے وسائل پہنچ رہے ہیں، ہمارے پاس ٹھوس ثبوت ہیں۔

  • پی ٹی آئی: دہشتگردی ایک ناسور ہے

    پی ٹی آئی: دہشتگردی ایک ناسور ہے

    Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۸

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

  • پاکستان ؛اسلام آباد میں نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا اجلاس، مسائل کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

    پاکستان ؛اسلام آباد میں نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا اجلاس، مسائل کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

    Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۴

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کےاجلاس میں مسائل کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر تاکید کی گئی ہے

  • پاکستان ؛ گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی اٹھارہویں برسی، مسلم لیگ ن کا وفد شریک

    پاکستان ؛ گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی اٹھارہویں برسی، مسلم لیگ ن کا وفد شریک

    Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۴

    پاکستان کی سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹوکی اٹھارہویں برسی کا پروگرام گڑھی خدا بخش میں منعقد ہوا جس میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی قیادت میں مسلم لیگ ن کے وفد نے بھی شرکت کی-

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

    ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

    ۶ hours ago
  • حالیہ جنگوں کے تجربات کی روشنی میں دفاعی صنعتوں کو اپ گریڈ کر رہے ہیں: ایرانی وزارتِ دفاع

  • ہندوستان: سابق سینیئر کانگریسی لیڈر سجن کمار کا انتقال ہوگیا

  • عراقچی کا امریکا پر وار: ناکام پالیسیوں کا انجام مزید شکست ہے

  • پاکستان نے شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی حمایت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS