-
شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف دھرنا
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۲شیعہ ہزارہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف گذشتہ دو روز سے احتجاجی دھرنا جاری ہے۔
-
ٹارگٹ کلنگ میں ملوث قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ
Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۲ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی تحریک کے سربراہ کا کہنا تھا کہ کوٹلی امام حسین کی وقف اراضی کو تبدیل نہیں ہونے دینگے، یہ اراضی کوٹلی امام حسین علیہ السلام کیلئے وقف شدہ ہے۔
-
پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ
Mar ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۳پاکستان کے مختلف شہروں کوئٹہ اور ڈیرا اسماعیل خان میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت
Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۸مجلس وحدت مسلمین پاکستان، بلوچستان شیعہ کانفرنس اور جعفریہ الائنس نے شیعہ ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت تکفیری دہشتگردوں کے نیٹ ورک کو ختم کرنے کے لئے فوری کارروائی کرے۔
-
ڈی آئی خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مظاہرے
Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۴ڈیرہ اسماعیل خان میں جاری شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے پے درپے واقعات کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کی اپیل پر کل نماز جمعہ کے بعد پاکستان کے کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
ڈی آئی خان میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری
Feb ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۷ڈیرہ اسماعیل خان میں تکفیری دہشت گردوں نے ایک اور شیعہ مسلمان کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا ہے۔
-
شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مظاہرہ
Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۳پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ہے اور جاری شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
شیعہ ٹارگٹ کلنگ کی مذمت
Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۷مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے شیعہ ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت تکفیری دہشتگردوں کے نیٹ ورک کو ختم کرنے کے لئے فوری کارروائی کرے۔
-
شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت
Nov ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۲مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک ہفتہ کے دوران تین شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کی ہے۔
-
شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت
Oct ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۹پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدرمقام کوئٹہ میں تکفیری دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے ایک اورشیعہ مسلمان کو شہید کردیا۔