-
پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹مجلس وحدت مسلمین اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کی اپیل پر آج صوبہ سندھ سمیت کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
-
پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاج
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۳مجلس وحدت مسلمین اور شیعہ علماء کونسل پاکستان نے آج جمعہ کو پاراچنار اور کراچی سمیت ملک بھر میں دہشت گردی کے سانحات کے خلاف یوم احتجاج اور یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے۔
-
شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت
Jan ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۲کراچی میں شیعہ مسلمانوں کی جاری ٹارگٹ کلنگ کی علماء اور سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے مذمت کی۔
-
پاکستان: کراچی میں ایک بار پھر شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ
Nov ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۵کراچی پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے جہاں ایک اور شیعہ مسلمان کا قتل کر دیا گیا۔
-
شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ اور گرفتاریوں کے خلاف پاکستان میں احتجاج
Nov ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۳شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ اور بلاجواز گرفتاریوں کے خلاف کراچی سیمت پاکستان بھر میں مظاہروں اور دھرنوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
-
سعودی عرب کے سفیر کی ٹارگٹ کلنگ کی کوشش سے متعلق خبر کی تردید
Aug ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۰عراق کی وزارت خارجہ نے بعض افراد کی جانب سے بغداد میں تعینات سعودی عرب کے سفیر کی ٹارگٹ کلنگ کی کوشش سے متعلق خبر کی تردید کی ہے۔
-
پاکستان: کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ، 2 شیعہ مسلمانوں کی شہادت
Aug ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۴پاکستان میں مسلح دہشت گردوں نے ایک بار پھر کوئٹہ میں حملہ کرکے دو شیعہ مسلمانوں کو شہید کر دیا۔
-
ٹارگٹ کلنگ کے خلاف پاکستان کے شیعہ مسلمانوں کے مظاہرے
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۱پاکستان کے شیعہ مسلمانوں نے ٹارگٹ کلنگ کے خلاف بھوک ہڑتالی رہنماؤں کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
پاکستان میں فرقہ وارانہ ٹارگیٹ کلنگ کی مذمت
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۵مجلس وحدت مسلمین نے پاکستان میں فرقہ وارانہ ٹارگیٹ کلنگ کے سلسلے میں حکومت اسلام آباد اور عالمی اداروں کے فوری ردعمل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان: کراچی میں ٹارگٹ کلنگ، تین شیعہ مسلمان شہید
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۷پاکستان کے شہر کراچی میں دہشت گردوں کے حملے میں تین شیعہ مسلمان شہید ہو گئے۔