SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کھیل کود

  • فیفا ورلڈ کپ کوالیفائی میچ میں افغانستان نے ہندوستان کو شکست دی

    فیفا ورلڈ کپ کوالیفائی میچ میں افغانستان نے ہندوستان کو شکست دی

    Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۸

    فیفا ورلڈ کپ کوالیفائی ٹو کے میچ میں افغانستان نے ہندوستان کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔

  • ایران کی مشہور خاتون ایتھلیٹ نے امریکہ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا

    ایران کی مشہور خاتون ایتھلیٹ نے امریکہ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا

    Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۹

    ایران کی مشہور خاتون ایتھلیٹ نے امریکہ میں ایتھلیٹ کے مقابلوں میں دوسرا مقام حاصل کر کے چاندی کا تمغہ جیت لیا۔

  • سری لنکا: ٹینس کپ مقابلوں میں ایران چیمپین

    سری لنکا: ٹینس کپ مقابلوں میں ایران چیمپین

    Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۱

    سری لنکا میں ٹینس کپ مقابلوں میں ایران کے نوجوان کھلاڑیوں نے پہلا مقام حاصل کیا۔

  • ہندوستان: تیز گیندباز محمد سمیع آئی پی ایل سے باہر، ٹی 20 عالمی کپ میں کھیلنا بھی غیر یقینی

    ہندوستان: تیز گیندباز محمد سمیع آئی پی ایل سے باہر، ٹی 20 عالمی کپ میں کھیلنا بھی غیر یقینی

    Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۰

    ہندوستانی تیز گیندباز محمد سمیع ٹخنے میں لگی چوٹ کی وجہ سے’آئی پی ایل 2024‘ سے باہرہوگئے ہیں۔

  • کرکٹ: ہندوستانی ٹیم کی راجکوٹ میں ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی جیت، سرفراز خان کا ٹیسٹ کیریئر کا شاندار آغاز

    کرکٹ: ہندوستانی ٹیم کی راجکوٹ میں ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی جیت، سرفراز خان کا ٹیسٹ کیریئر کا شاندار آغاز

    Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳

    ہندوستان کی کرکٹ ٹیم نے راج کوٹ میں انگلینڈ کو 434 رنوں سے ہرا کر ٹیسٹ کرکٹ کی سب سے بڑی اور تاریخی جیت حاصل کی ہے۔

  • ایران کی خاتون فٹسال قومی ٹیم نے تیسری بار کافا فٹسال ٹورنامنٹ جیت لیا

    ایران کی خاتون فٹسال قومی ٹیم نے تیسری بار کافا فٹسال ٹورنامنٹ جیت لیا

    Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۵

    ایران کی خاتون فٹسال ٹیم نے 2022 اور 2023 میں بھی کافا فٹسال ٹورنامنٹ میں پہلا مقام حاصل کیا تھا۔

  • ایشیا کپ فٹبال  کے دوران ایران اور فلسطین کی دوستی کا شاندار جلوہ (ویڈیو)

    ایشیا کپ فٹبال کے دوران ایران اور فلسطین کی دوستی کا شاندار جلوہ (ویڈیو)

    Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۲

    ایشین نیشنز کپ میں ایران اور فلسطین کی ٹیمیں اپنا پہلا میچ کھیلنے کے لئے آمنے سامنے ہوئیں اور اس میچ میں دونوں ممالک کے تماشائیوں کی یکجہتی کے خوبصورت مناظر دیکھنے میں آئے۔

  • پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ سے ہارنے کے باوجود سیریز جیت لی

    پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ سے ہارنے کے باوجود سیریز جیت لی

    Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹

    پاکستان کی خواتین کی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کی خواتین کی کرکٹ ٹیم سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ ہار گئی لیکن سیریز جیت لی ۔

  • کرکٹ عالمی کپ: ہندوستان نیوزی لینڈ کو ہراکر فائنل میں، محمد سمیع نے سات کھلاڑی آؤٹ کئے

    کرکٹ عالمی کپ: ہندوستان نیوزی لینڈ کو ہراکر فائنل میں، محمد سمیع نے سات کھلاڑی آؤٹ کئے

    Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۰

    کرکٹ عالمی کپ 2023 کا آج بدھ کو پہلا سمیمی فائنل میچ کھیلا گیا جس میں ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو 70 رن سے شکست دے کر فائنل میں اپنی جگہ بنالی۔ محمد سمیع نے سات وکٹیں لیں، ان کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

  • آئی سی سی عالمی کپ کے 31 ویں میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹ سے ہرا دیا

    آئی سی سی عالمی کپ کے 31 ویں میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹ سے ہرا دیا

    Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۶

    آئی سی سی عالمی کپ 2023 کا 31 واں میچ آج پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا گیا جس میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹ سے آسانی کے ساتھ شکست دے دی۔ اس ٹورنامنٹ میں یہ پاکستان کی تیسری جیت تھی۔

Show More
خاص خبریں
  • پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    ۳ hours ago
  • انصاراللہ: ٹرمپ  متضاد بیانات یمن کی صلاحیتوں کا اعتراف

  • پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS