-
ایشیا کپ 2023: ہند پاک میچ معطل، مسلسل بارش کا شاخسانہ
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۴ہندوستان اور پاکستان کے درمیان آج کھیلا گیا میچ مسلسل بارش کی وجہ سے معطل کردیا گیا ہے اور اب یہ میچ کل ہوگا۔
-
فٹبال: ایران نے بلغاریہ کو ہرا دیا
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۰ایران نے ایک وارم اپ میچ میں بلغاریہ کی ٹیم کو شکست دے دی۔
-
تائیکوانڈو ایشین مقابلوں میں ایران کی خاتون کھلاڑیوں کا پہلا مقام
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۷تائیکوانڈو کے بارہویں ایشین مقابلوں میں ایران کی خاتون کھلاڑیوں نے پہلا مقام حاصل کیا ہے۔
-
36 واں ایران آذربائیجان بین الاقوامی سائیکلنگ ٹور
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۲36ویں ایران آذربائیجان بین الاقوامی سائیکلنگ ٹور کا پہلا مرحلہ تبریز سے ارومیہ کے راستے میں 15 ٹیموں کے 82 سواروں کی شرکت کے ساتھ شروع ہوا۔
-
چین: ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں ایرانی خواتین کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۹ایران کی تائیکواندو کی کھلاڑی نرگس میر نوراللہی نے چین میں ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔
-
ایران کی انڈر 16 والی بال ٹیم ایشین چیمپئن
Jul ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۰ایران کی قومی انڈر 16 والی بال ٹیم نے ازبکستان کے خلاف کامیابی حاصل کر کے ایشین چیمپئن شپ جیت لی۔
-
پاکستان 37 سال بعد ورلڈ جونیئر اسکواش کا چیمپئن بن گیا
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸پاکستان 37 سال بعد ورلڈ جونئیر اسکواش کا چیمپئن بن گیا ہے۔
-
ایران، کشتی کے ایشیائی مقابلوں کا چیمپیئن بن گیا
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۲ایرانی پہلوانوں نے ایک بار پھر کُشتی کے میدان میں اپنا جھنڈا گاڑتے ہوئے ایشیائی مقابلوں کی چیمپیئن شپ کو اپنے نام کر لیا۔
-
فری اسٹائل کشتی کےایشین مقابلوں میں ایران کو ملے 4 میڈل
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۳ایران کی فری اسٹائل کشتی کے پہلوانوں نے ایشین چیمپئن شپ مقابلوں میں ایک گولڈ مکڈل اور تین سلور میڈل حاصل کئے۔
-
ایران والیبال ورلڈ چیمپیئن شپ کا فاتح بن گیا (ویڈیو)
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۱ایران کی ٹیم نے والیبال کے عالمی مقابلوں میں اپنے تمام حریفوں کو شکست دیتے ہوئے چیمپیئن شپ کو اپنے نام کر لیا۔