-
سوڈان میں جنگ بندی کا خاتمہ ہو گیا
Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۵اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ سوڈان کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے فی الحال جنگ بندی کا امکان نظر نہیں آ رہا ہے کیوں کہ جنگ کے دونوں فریقوں کا یہ خیال ہے کہ کامیابی انہیں مل سکتی ہے۔
-
سوڈان میں خونریز جھڑپیں انسانی تباہی میں بدل رہی ہیں: اقوام متحدہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۶سوڈان میں اقوامِ متحدہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ سوڈانی فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے رہنماؤں سے بات چیت ہوئی ہے۔
-
سوڈان کے سابق صدرعمر البشیر جیل سے فرار کرگئے؟
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۵سوڈان کے سابق صدرعمر البشیر کے جیل سے فرار کرجانے کے حوالے سے متضاد خبریں سامنے آ رہی ہیں۔
-
سوڈانی فوج کے متحارپ کمانڈر کہاں ہیں؟
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۷سوڈان میں شروع ہونے والی جھڑپوں کے بعد سے ان دونوں کمانڈروں میں سے کوئی بھی منظرعام پر نہیں آیا ہے۔
-
سوڈان میں پاکستانی سفارتخانے پر فائرنگ
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۶سوڈان دو حریف جرنیلوں کے لیے میدانِ جنگ میں تبدیل ہو چکا ہے۔
-
سوڈان میں جھڑپیں جاری 2870 ہلاک و زخمی، 39 ہسپتال بند
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۲اقوام متحدہ سمیت عالمی سطح پر سوڈان میں جاری کشیدگی کے دوران سفارت کاروں پر حملوں کی شدید مذمت کی گئی ہے ۔
-
سوڈان کے واقعات میں موساد کا عمل دخل
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۳محمد جمال عرفہ نے ان واقعات میں صیہونی حکومت کے جاسوسی ادارے موساد کے عمل دخل کا امکان ظاہر کیا ہے۔
-
سوڈان میں متحارب گروہوں میں جهڑپیں
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
سوڈان؛ اقتدار کی خونیں جنگ میں دو ہزار شہری ہلاک و زخمی
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۲:۴۸سوڈان سے موصول ہونے والی خبریں فوج اور ریپڈ سپورٹ نیم فوجی دستوں (آر ایس ایف) کے درمیان جنگ کے باعث کم از کم دوہزار افراد کے ہلاک و زخمی ہونے کی حکایت کر رہی ہیں۔
-
سوڈان میں خونریز جھڑپیں جاری 650 افراد جاں بحق و زخمی، ایران کا اظہار تشویش
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۲سوڈان میں خونریز جھڑپیں جاری ہیں اور اب تک 650 افراد جاں بحق و زخمی ہو چکے ہیں۔