-
رہبرانقلاب اسلامی سے سائبر اسپیس کونسل کے اراکین کی ملاقات
Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۶سائبر اسپیس میں فعال سرگرمیاں انجام دینے اور موثر واقع ہونے کے لئے ضروری ہے کہ فیصلہ سازی پر بھرپور توجہ، وقت ضائع کئے بغیر فیصلوں پر عملدرآمد، مختلف محکموں کے درمیان ہم آہنگی اور متوازی و متضاد اقدامات سے اجتناب کیا جائے۔
-
قائد انقلاب اسلامی سے قرقیزستان کے صدر کی ملاقات
Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۴قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے قرقیزستان کے صدر آلماس بیگ آتامبایف سے ملاقات میں دونوں مسلمان ملکوں کے باہمی تعلقات میں زیادہ سے زیادہ فروغ کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ برادر مسلم ممالک کے درمیان محکم اور ہمہ جہتی تعلقات و تعاون، اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی کی بنیاد ہے۔
-
صدر مملکت اور سائبر اسپیس کونسل کے اراکین سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۵رہبر انقلاب اسلامی نے سائبر اسپیس میں مضبوط اور پرکشش اسلامی مواد کی تیاری کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
-
خاتم الانبیاء ایئرڈیفنس بیس کےکمانڈروں اورعہدیداروں سے رہبرانقلاب اسلامی کی ملاقات
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۳رہبرانقلاب اسلامی سے خاتم الانبیاء ایئر ڈیفنس بیس کے کمانڈروں اور عہدیداروں کی ملاقات
-
سفر حج و زیارت کے ذمہ داران سے خطاب، اتحاد بین المسلمین پر تاکید
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۶سفر حج و زیارت کے ذمہ داران سے خطاب، اتحاد بین المسلمین پر تاکید
-
دشمن کی سازشوں کے مقابلے میں ہوشیاری کی ضرورت ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۵رہبر انقلاب اسلامی نے دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام اور حکام کی ہوشیاری کی ضرورت پر زور دیا ہے-
-
ہم امریکا کے اثر ورسوخ کا راستہ روک دیں گے
Aug ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۵ہم امریکا کے اثر ورسوخ کا راستہ روک دیں گے: رہبر انقلاب اسلامی
-
ہم امریکا کے اثر و رسوخ کا راستہ روک دیں گے: رہبر انقلاب اسلامی
Aug ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۶رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ہم امریکا کو اپنے ملک میں اثر و رسوخ کی اجازت نہیں دیں گے۔
-
شہادت امام صادق (ع) رہبرمعظم کے بیانات کی روشنی میں
Aug ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۷رہبر اسلام و مسلمین حضرت آيت اللہ العظمی خامنہ ای دام ظلہ نے امام جعفر صادق علیہ السلام کی حیات مبارکہ پر ایک کتاب " پیشوائے صادق " کےعنوان سے لکھی ہے
-
رہبر انقلاب اسلامی سے طالبعلموں اورطلبا تنظیموں کے نمائندوں کی ملاقات
Aug ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۳رہبر انقلاب اسلامی سے طالبعلموں اور طلبا تنظیموں کے نمائندوں کی ملاقات (۲۰۱۵/۰۷/۱۲ - ۲۱:۴۸)