-
عالمی یوم القدس، ایران اور دنیا بھر کے روزہ دارعوام سڑکوں پر
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۵آج 29 اپریل اور ماہ رمضان المبارک کے آخری جمعہ یعنی جمعۃ الوداع کے عنوان سے عالمی یوم القدس کے موقع پر دنیا بھر کے کروڑوں عوام ایران، فلسطین، لبنان، عراق، پاکستان، ہندوستان اور افغانستان سمیت مختلف ملکوں اور شہروں میں مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں ریلیوں میں شرکت کرکے مسجدالاقصی اور مقبوضہ فلسطین پر ناجائز صیہونی ریاست کی جارحیت اورغیر قانونی قبضے کی پُر زور مذمت کریں گے ۔
-
آج یوم القدس کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا براہ راست خطاب
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۰رہبر انقلاب اسلامی آج جمعہ 29 اپریل کو عالمی یوم القدس کے موقع پر ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے۔
-
یوم القدس کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا براہ راست خطاب
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۳رہبر انقلاب اسلامی کل جمعہ 29 اپریل کو عالمی یوم القدس کے موقع پر ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے۔
-
مغرب کی حمایت سے اسرائیلی مظالم و جرائم میں اضافہ ہوا، رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۵رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکہ اور یورپی ممالک کی حمایت اور پشت پناہی سے اسرائیلی مظالم و جرائم میں اضافہ ہواہے۔
-
قائد انقلاب اسلامی سے طلبہ کی ملاقات۔ تصاویر
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۰گزشتہ روز 24 رمضان المبارک مطابق 26 اپریل کو ایران کے سیکڑوں طلبا اور طلبا تنظیموں کے نمائندوں نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس موقع قائد انقلاب اسلامی حضار کو خطاب بھی کیا جس میں آپ نے ملکی ترقی کے مختلف میدانوں میں طلبا کی ذمہ داریوں کے حوالے سے اہم ہدایات دیں۔