-
شام: صیہونی حملے میں 4 ایرانی فوجی ایڈوائزر شہید
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۱آج دمشق کے المزہ علاقے پر صیہونیوں نے فضائی حملہ کرکے ایران کے 4 فوجی مشیروں کو شہید کردیا۔
-
امریکی فوجی ٹھکانوں پر چند گھنٹوں میں دوسرا بڑا ڈرون حملہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۸عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے فلسطینیوں کے خلاف جاری جارحیت کے جواب میں شام میں امریکی فوجی ٹھکانوں کو ایک بار پھر نشانہ بنایا ہے۔
-
شام، دہشت گردوں کا بڑا ڈرون حملہ ناکام
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۰شام کی وزارت دفاع نے حلب اور ادلب کے مضافات میں سات ڈرونز کو انٹر سپٹ اور تباہ کرنے کی اطلاع دی ہے۔
-
شام: امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں کی بارش، متعدد زخمی
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۲شام کے مشرقی صوبہ العمر آئل فیلڈ میں واقع امریکی فوجی اڈے کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
عراقی استقامت کی زبردست کارروائی، شام میں امریکہ کے دو فوجی اڈوں کو بنایا نشانہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۳عراق کی تحریک استقامت اسلامی نے شام میں امریکہ کے دو فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے پر عراقی اسلامی استقامتی تحریک کا ڈرون حملہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۲عراق کی اسلامی استقامت نے مشرقی شام میں العمر امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔
-
شام اور عراق میں امریکی اڈوں پر 118 سے زائد حملے
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۸ایک امریکی فوجی اہلکار نے بتایا ہے کہ 17 اکتوبر سے عراق اور شام میں امریکی فوجی اڈوں کے خلاف کم از کم 118 کارروائیاں کی گئی ہیں۔
-
عراق اور شام میں امریکی فوجی اڈوں پر پھر ڈرون حملے
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۲عراقی مزاحمت نے شمالی عراق اور مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون حملوں کا اعلان کیا۔
-
غزہ میں ہونے والی تباہی دوسری عالمی جنگ جیسی ہے: وال اسٹریٹ جرنل
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۸غزہ میں ہونے والی تباہی دوسری عالمی جنگ میں جرمنی میں ہونے والی تباہی جیسی ہے۔
-
امریکی فوجی اڈوں پر عراق کے مزاحمتی گروہ کا میزائل حملہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۶امریکی فوجی اڈوں پرعراق کی اسلامی مزاحمت کے حملے جاری رہنے کے ساتھ ہی خبری ذرائع نے مشرقی شام اور شمالی عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے کی خبر دی ہے .