SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Syria

  • غزہ کے شہر خان یونس پر جارح صیہونی حکومت کی بمباری

    غزہ کے شہر خان یونس پر جارح صیہونی حکومت کی بمباری

    Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۵

    صیہونی حکومت نے غزہ پر اپنے جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آج سنیچر کی صبح بھی شہر خان یونس پر شدید بمباری کی .

  • شام اور عراق کے سرحدی علاقے البوکمال پر امریکہ کا فضائی حملہ ، پانچ افراد جاں بحق

    شام اور عراق کے سرحدی علاقے البوکمال پر امریکہ کا فضائی حملہ ، پانچ افراد جاں بحق

    Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۲

    شام اور عراق کے سرحدی علاقے البوکمال پر آج فضائی حملہ ہوا ہے-

  • اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب: صیہونی دہشتگردی کا نوٹس لینے کا مطالبہ

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب: صیہونی دہشتگردی کا نوٹس لینے کا مطالبہ

    Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۸

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نےشام میں ایران کے سینئر فوجی مشیر سید رضي موسوی کو شہید کئے جانے کی سخت مذمت کی ہے ۔

  • دمشق اور حلب کے ہوائی اڈوں پر غاصب صیہونی حکومت کی بمباری

    دمشق اور حلب کے ہوائی اڈوں پر غاصب صیہونی حکومت کی بمباری

    Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳

    شام کی وزارت دفاع نے دمشق اور حلب کے ہوائی اڈوں پر غاصب صیہونی حکومت کے تازہ حملوں کی خبر دی ہے۔

  • جنرل موسوی کی شہادت پر صدر ابراہیم رئیسی کا تعزیتی پیغام

    جنرل موسوی کی شہادت پر صدر ابراہیم رئیسی کا تعزیتی پیغام

    Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ جنرل موسوی کو شہید کرنےکا صیہونی حکومت کا اقدام اس کی عاجزی اور ناتوانی کا ثبوت ہے اور اس جرم کی سزا اس کو ضرور ملے گی۔

  • شام: زینبیہ پر حملہ، غاصب فوج نے تین میزائل فائر کر کے سپاہ پاسداران کے ایک سینیئر مشیر سید رضی کو شہید کردیا

    شام: زینبیہ پر حملہ، غاصب فوج نے تین میزائل فائر کر کے سپاہ پاسداران کے ایک سینیئر مشیر سید رضی کو شہید کردیا

    Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۵

    المیادین ٹی وی چینل نے دمشق سے رپورٹ دی ہے کہ "دشمن نے سید رضی کو تین میزائل داغ کر شہید کر دیا۔"

  • بشار اسد نے فلسطینی مزاحمت کو سراہا

    بشار اسد نے فلسطینی مزاحمت کو سراہا

    Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۳

    شام کے صدر بشار اسد نے فلسطینی قوم اور فلسطینی تنازعات کے گروپوں کی جرأت مندانہ مزاحمت کی تعریف کی ہے۔

  • شمال مشرقی شام میں امریکی فوجی ٹھکانے پر ڈرون حملہ

    شمال مشرقی شام میں امریکی فوجی ٹھکانے پر ڈرون حملہ

    Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۹

    عراق کی اسلامی مزاحمت نے شام کے الحسکہ صوبے میں امریکی فوجی ٹھکانے پر ڈرون حملے کی اطلاع دی ہے۔

  • عراق و شام میں امریکی فوجی اڈوں پر یکے بعد دیگرے تابڑ توڑ حملے

    عراق و شام میں امریکی فوجی اڈوں پر یکے بعد دیگرے تابڑ توڑ حملے

    Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱

    میڈيا ذرائع نے عراق کے صوبے الانبار میں واقع امریکی چھاؤنی عین الاسد اور شام میں العمرآئل فیلڈ پرحملوں کی خبر دی ہے۔

  • شام کے وزیراعظم اور صدر ایران کی ملاقات، طوفان الاقصی آپریشن نے استقامت کا دائرہ پوری دنیا میں پھیلا دیا ہے (ویڈیو)

    شام کے وزیراعظم اور صدر ایران کی ملاقات، طوفان الاقصی آپریشن نے استقامت کا دائرہ پوری دنیا میں پھیلا دیا ہے (ویڈیو)

    Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۸

    صدر ایران نے شام کے وزیراعظم سے گفتگو میں تاکید کی ہے کہ فلسطینیوں کے طوفان الاقصی آپریشن سے مزاحمت کی سرحدیں علاقے سے باہر پوری دنیا میں پھیل گئی ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۱۰ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS