SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

Syria

  • شام کے حالات بد سے بدتر ہوئے، سینکڑوں علویوں کی موت، دہشت گرد اسرائیل کی بھی دمشق سمیت کئی علاقوں پر بمباری

    شام کے حالات بد سے بدتر ہوئے، سینکڑوں علویوں کی موت، دہشت گرد اسرائیل کی بھی دمشق سمیت کئی علاقوں پر بمباری

    Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۲

    خبر رساں ذرائع نے جنوب مغربی شام میں اس ملک کی عبوری حکومت کی سیکورٹی فورسز اور کوسٹ گارڈ فورسز کے درمیان شدید جھڑپوں کی اطلاع دی ہے۔

  • شام میں تکفیریوں کے جرائم کی مذمت؛ یمن کی وزارت خارجہ

    شام میں تکفیریوں کے جرائم کی مذمت؛ یمن کی وزارت خارجہ

    Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸

    یمن کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے شام میں تکفیری دہشت گرد گروہوں کے حملوں میں میں سیکڑوں عام شہریوں کے قتل عام کی مذمت کی ہے۔

  • شام اور عراق کے بارے میں اسرائیلی سازش

    شام اور عراق کے بارے میں اسرائیلی سازش

    Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۲

    غزہ میں اور فلسطینیوں کے خلاف بھیانک جرائم کے ساتھ ہی صیہونی حکومت کی شام اور عراق میں بھی ریشہ دوانیاں جاری ہیں۔

  • انداز جہاں: شام میں الجولانی دہشت گردی اور شہریوں کا قتل عام

    انداز جہاں: شام میں الجولانی دہشت گردی اور شہریوں کا قتل عام

    Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۴

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/10

  • شام کی سڑکوں پر لاشیں ہی لاشیں،72 گھنٹوں میں الجولانی کے ہاتھوں973 شہریوں کا قتل عام

    شام کی سڑکوں پر لاشیں ہی لاشیں،72 گھنٹوں میں الجولانی کے ہاتھوں973 شہریوں کا قتل عام

    Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳

    سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے شام کے ساحلی علاقوں میں الجولانی کے عناصر کے ہاتھوں نو سو تہتر عام شہریوں کے مارے جانے کی اطلاع دی ہے۔

  • شام میں 52 لوگوں کو دی گئی ایک ساتھ پھانسی، تازہ جھڑپوں میں ایک ہزار افراد کی گئی جان

    شام میں 52 لوگوں کو دی گئی ایک ساتھ پھانسی، تازہ جھڑپوں میں ایک ہزار افراد کی گئی جان

    Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۲

    شام میں جاری جھڑپوں میں دو دنوں میں ایک ہزار افراد کی جان چلی گئی۔

  • شام کی جھڑپوں سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے؛ حزب اللہ لبنان کا بیان

    شام کی جھڑپوں سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے؛ حزب اللہ لبنان کا بیان

    Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷

    حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ شام میں جاری جھڑپوں سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے . حزب اللہ نے اپنے بیان میں ان دعووں کی سختی سے تردید کی ہےجن میں اس پر شام کی حالیہ جھڑپوں میں ملوث ہونے کا الزام لگایا ہے۔

  • شام میں 524 لوگ ہلاک، شدید جھڑپیں جاری، تازہ صورتحال پر ایران کا بیان آیا سامنے

    شام میں 524 لوگ ہلاک، شدید جھڑپیں جاری، تازہ صورتحال پر ایران کا بیان آیا سامنے

    Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۶

    شام میں سیکیورٹی فورسز کی معزول صدر بشار الاسد کے حامیوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد پانچ سو چوبیس ہو گئی ہے۔

  • ایران شام کی ارضی سالمیت اور خودمختاری کا خواہاں ہے: ترجمان وزارت خارجہ

    ایران شام کی ارضی سالمیت اور خودمختاری کا خواہاں ہے: ترجمان وزارت خارجہ

    Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے شام کے مختلف علاقوں میں پرتشدد واقعات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام کے حالات پر گہرائی سے نظر رکھے ہوئے ہے۔

  •  اسرائیل کے حملوں کا استقبال کرنے والے الجولانی شامی عوام پر برسا رہے ہیں گولیاں، شام کے حالات ہوئے بدتر، کئی علاقوں میں شدید جھڑپیں، درجنوں ہلاک اور زخمی

    اسرائیل کے حملوں کا استقبال کرنے والے الجولانی شامی عوام پر برسا رہے ہیں گولیاں، شام کے حالات ہوئے بدتر، کئی علاقوں میں شدید جھڑپیں، درجنوں ہلاک اور زخمی

    Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۴

    شام میں عوام اور تحریر الشام دہشت گردوں کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں کم از کم بیالیس افراد ہلاک ہوگئے۔

Show More

خاص خبریں

  • صیونی مراکز پر یمنی مسلح افواج کے میزائل حملے + ویڈیو
    صیونی مراکز پر یمنی مسلح افواج کے میزائل حملے + ویڈیو
    ۲۶ minutes ago
  • بارہ روزہ جنگ میں صیہونی حکومت کو منہ توڑ جواب ملا؛ ایران کے اسپیکر
  • ہندوستان: دہلی اور اس کے اطراف میں زلزلہ
  • Video | ہندوستان: گجرات پل حادثہ، 13 افراد ہلاک + ویڈیو
  • اگر دشمن نے نئی حماقت کی تو حیران کن جواب دیا جائے گا؛ جنرل فدوی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS