SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

Syria

  • امریکی فوجی عراق سے فوجی سازوسامان شام لے گئے

    امریکی فوجی عراق سے فوجی سازوسامان شام لے گئے

    May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۰

    امریکی فوج کے ایک قافلے کے ذریعے فوجی سازوسامان اور گولہ بارود عراق سے شام منتقل کیا گیا ہے۔

  • ترکیہ کا دعویٰ؛ شام میں داعش کے سرغنہ کو ہلاک کر دیا

    ترکیہ کا دعویٰ؛ شام میں داعش کے سرغنہ کو ہلاک کر دیا

    May ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۱

    شام میں تکفیری دہشتگرد ٹولے داعش کے سرغنہ کی ہلاکت کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔

  • جبہۃ النصرہ  کے ٹھکانوں پر شام کی فوج کی شدید گولہ باری

    جبہۃ النصرہ کے ٹھکانوں پر شام کی فوج کی شدید گولہ باری

    Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸

    دہشت گردوں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کو روکنے کے لئے شام کی فوج صوبہ حماہ کے مختلف علاقوں میں متحرک ہوگئی ہے۔ اس دوران النصرہ اور اس کے ذیلی گروہوں سے وابستہ دہشت گرد عناصر کوشامی فوج نے نشانہ بنایا ہے۔

  • شام کے علاقے درعا میں داعش کا اسلحہ و گولہ بارود پکڑا گیا

    شام کے علاقے درعا میں داعش کا اسلحہ و گولہ بارود پکڑا گیا

    Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴

    شامی فوج نےدرعا کے نواحی علاقوں سے داعش کے زیر استعمال بہت بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔

  • شام میں اسرائیلی ڈرون طیارہ تباہ

    شام میں اسرائیلی ڈرون طیارہ تباہ

    Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۲

    اسرائیلی فوج نے شام میں اپنے ایک ڈرون طیارے کی سرنگونی کی خبر دی ہے۔

  • دہشتگردی کے خلاف جنگ کے ہیروز کو دہشتگرد امریکہ نے شہید کیا: ایرانی صدر

    دہشتگردی کے خلاف جنگ کے ہیروز کو دہشتگرد امریکہ نے شہید کیا: ایرانی صدر

    Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۵

    ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی پر صیہونی دھاوے اور روزے دار فلسطینیوں پر جارحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے صیہونی جارحیت کی مذمت اور غاصب صیہونی حکومت سے صرف اظہار نفرت کو ناکافی قرار دیا ہے۔

  • حقیقت پسندانہ اور لچک دار سعودی پالیسی عرب ممالک اور خطے کے مفاد میں ہے: شامی صدر

    حقیقت پسندانہ اور لچک دار سعودی پالیسی عرب ممالک اور خطے کے مفاد میں ہے: شامی صدر

    Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۲

    سعودی عرب کی حقیقت پسندانہ اور لچک دار پالیسی عرب ممالک اور خطے کے مفاد میں ہے، یہ بات شام کے صدر بشار اسد نے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ملاقات میں کہی۔

  • امریکہ نے شام میں اپنے مزید فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا

    امریکہ نے شام میں اپنے مزید فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا

    Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۰

    امریکہ نے شام میں اپنے فوجی اڈے پر ہونے والے میزائل حملے میں مزید 11 فوجیوں کو دماغی چوٹیں آنے کا اعتراف کیا ہے۔

  • شام، امریکی اڈے پر پھر ہوا راکٹ حملہ

    شام، امریکی اڈے پر پھر ہوا راکٹ حملہ

    Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷

    مغربی ایشیا میں سرگرم امریکی دہشتگردی کے مرکز سینٹکام نے مشرقی شام میں واقع اپنے ایک فوجی اڈے پر راکٹ حملے کا اعتراف کیا ہے۔

  • ایران، روس، ترکیہ اور شام کے وزرائے خارجہ کا اجلاس اگلے ماہ تک مؤخر

    ایران، روس، ترکیہ اور شام کے وزرائے خارجہ کا اجلاس اگلے ماہ تک مؤخر

    Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۶

    دمشق میں تعینات ماسکو کے سفیر نے ایران، روس، ترکیہ اور شام کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے اگلے ماہ تک ملتوی ہونے کا اعلان کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • او آئی سی غزہ کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس طلب کرے: عراقچی
    او آئی سی غزہ کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس طلب کرے: عراقچی
    ۱۸ minutes ago
  • یمن کا "فلسطین 2" میزائل حملہ، بن گوریان ایئرپورٹ کی سرگرمی معطل
  • صیہونی حکومت بین الاقوامی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی کی مرتکب: ایرانی نائب وزیر خارجہ
  • بارشوں کی شدت جاری، مون سون کے باعث پاکستان میں 221 اموات
  • Gallery | کیڑے مکوڑے: قدرتی نظام کے نادیدہ محافظ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS