-
انصار اللہ یمن کا شام کو مشورہ، صیہونی ریاست کے خلاف ڈیٹرنس کی پالیسی اپنائیں
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۵انصاراللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدر الدین الحوثی نے شام کے صدر کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ غاصب صہیونی ریاست کے خلاف ڈیٹرنس کی پالیسی اپنائیں۔
-
شام میں شہید ہونے والے فوجی مشیروں کا جلوس جنازه
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
شہداء پاسبان حرم میلاد حیدری اور مقداد مهقانی کا جلوس جنازه
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۴تہران میں حرم مطہر کے مدافع شہدا میلاد حیدری اور مقداد مہقانی کے جنازوں کا پرشکوہ انداز میں جلوس نکالا گیا جس میں روزے دار عوام نے وسیع پیمانے پر شرکت کی۔
-
شام ترکیہ تعلقات کے سلسلے میں ماسکو میں چار ملکی اجلاس کا آغاز
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۹روس کے دارالحکومت ماسکو میں شام ترکیہ تعلقات کے حوالے سے چار ملکی اجلاس شروع ہو گیا ہے جس میں ایران، روس، ترکیہ اور شام کے وفود شرکت کر رہے ہیں۔
-
چھے دن کے اندر شام پر صیہونی ٹولے کا چوتھا حملہ
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۰غاصب صیہونی ٹولے نے ایک بار پھر شام کے دارالحکومت دمشق اور حمص شہر کے بعض علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
ایران کا اقوام متحدہ کے نام خط، شام میں امریکہ کو کیا خبردار
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۹ایران نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور یو این سلامتی کونسل کے صدر کے نام مراسلے ارسال کر کے یہ واضح کیا ہے کہ شام میں ایران کی موجودگی مکمل طور پر قانونی ہے اور وہ اپنے افراد، مفادات اور تنصیبات کے خلاف ہر قسم کے غیر قانونی اقدام کا سخت جواب دے گا۔
-
انداز جہاں - شام پر صیہونی حکومت کی جارحیت
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۴نشرہونے کی تاریخ 03/04/ 2023
-
دہشت گردانہ حملے کا جواب دیا جائے گا: ایران
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
شام ترکیہ تعلقات پر روس میں آج چار فریقی کانفرنس
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۴ماسکو میں ایران، روس، ترکیہ اور شام کا مشترکہ اجلاس منعقد ہو رہا ہے جسے ترکیہ اور شام کے باہمی تعلقات کے لئے فیصلہ کن قرار دیا جا رہا ہے۔
-
شام، امریکہ کی پھر چوری پکڑی گئی
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵مقامی ذرائع نے ایک بار پھر غاصب امریکیوں کے ہاتھوں شامی تیل کی چوری کی اطلاع دی۔