SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

taliban

  • کابل کے ایک گرودوارے میں دھماکے، کئی ہلاک و زخمی

    کابل کے ایک گرودوارے میں دھماکے، کئی ہلاک و زخمی

    Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۴

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج صبح یکے بعد دیگرے کئی دھماکے ہوئے۔

  • طالبان کا ہیلی کاپٹرمار گرایا ہے، افغانستان قومی مزاحمتی محاذ کا دعویٰ

    طالبان کا ہیلی کاپٹرمار گرایا ہے، افغانستان قومی مزاحمتی محاذ کا دعویٰ

    Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۹

    افغانستان کے قومی مزاحمتی محاذ نے، طالبان حکومت کے ایک فوجی ہیلی کاپٹر کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔

  • طالبان نے افغان خواتین کے لئے چہرہ ڈھکنے کو لازمی قرار دے دیا

    طالبان نے افغان خواتین کے لئے چہرہ ڈھکنے کو لازمی قرار دے دیا

    Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۱

    طالبان کی پولیس نے افغانستان کے جنوبی شہر قندھار میں پوسٹرز آویزاں کیے ہیں جن پر لکھا ہے کہ مسلمان خواتین کو چاہئیے کہ اپنے جسم کو مکمل طور پر ڈھانپنے والا حجاب کریں۔

  • افغانستان میں داعش کا ایک سرغنہ ہلاک

    افغانستان میں داعش کا ایک سرغنہ ہلاک

    Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۰:۵۱

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کی ایک کاروائی میں ایک داعشی سرغنہ ہلاک ہو گیا۔

  • عبداللہ عبداللہ افغانستان واپس لوٹ آئے

    عبداللہ عبداللہ افغانستان واپس لوٹ آئے

    Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۸

    افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سابق سربراہ اور افغانستان کے اعلی سیاستداں عبداللہ عبداللّٰہ ہندوستان میں اپنے اہل خانہ سے ملاقات اور اس ملک میں اپنے تینتالیس روزہ قیام کے بعد افغانستان واپس پہنچ گئے۔

  • پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعلقات کی تقویت پر طالبان کی تاکید

    پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعلقات کی تقویت پر طالبان کی تاکید

    Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۷

    افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک تمام پڑوسی ملکوں کے ساتھ اچھے اور مضبوط تعلقات کا خواہاں ہے۔

  • افغانستان میں مذہبی پابندیوں کی امریکی رپورٹ کی تردید

    افغانستان میں مذہبی پابندیوں کی امریکی رپورٹ کی تردید

    Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰

    افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے اپنے ملک میں مذہبی پابندیوں سے متعلق امریکی وزارت خارجہ کی رپورٹ کو مسترد کر دیا۔

  • طالبان کے ساتھ سفارتی تعلقات شروع کرنے کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں: نئی دہلی

    طالبان کے ساتھ سفارتی تعلقات شروع کرنے کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں: نئی دہلی

    Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸

    نئی دہلی نے طالبان کے ساتھ سفارتی تعلقات اور افغانستان میں سفارتی سرگرمیوں کے آغاز کی خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔

  • ٹی ٹی پی نے جنگ بندی کا اعلان کر دیا

    ٹی ٹی پی نے جنگ بندی کا اعلان کر دیا

    Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۵

    کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے حکومت کے ساتھ مذاکرات میں ہونے والی پیش رفت کے بعد غیر معینہ مدت کیلئے جنگ بندی کا اعلان کر دیا۔

  • شیعہ و سنی اتحاد ملک کے لئے ضروری ہے: طالبان

    شیعہ و سنی اتحاد ملک کے لئے ضروری ہے: طالبان

    May ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹

    طالبان نے شیعہ و سنی مسلمانوں کے اتحاد پر زور دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • جہاد اسلامی فلسطین کا اعلان، ہتھیار نہیں ڈالیں گے، میدان میں ڈٹے رہیں گے
    جہاد اسلامی فلسطین کا اعلان، ہتھیار نہیں ڈالیں گے، میدان میں ڈٹے رہیں گے
    ۶ hours ago
  • اسلامی ممالک کی ترقی اور پیشرفت امریکا کے لئے ناقابل قبول: قالیفاف
  • مزاحمت امت اسلامیہ کو صیہونی-امریکی سازشوں سے بچانے کا واحد راستہ: الحوثی
  • پاک-افغان سرحد پر شدید فائرنگ، کئی کی موت، مذاکرات معطل
  • کیا ہندوستان اور پاکستان میں پھر ہو سکتی ہے جنگ؟ پاکستانی وزارت خارجہ نے کی جنگی تیاری کی بات!
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS