-
افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول بند ہونے کے سخت نتائج کا طالبان کو انتباہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۹افغانستان کے امور میں اقوام متحدہ کی نمائندہ نے اپنے ایک ٹوئٹ میں اس ملک میں لڑکیوں کے اسکول بند ہونے کے سخت نتائج کا انتباہ دیا ہے۔
-
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا ایک سرغنہ افغانستان میں ہلاک
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۲کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا ایک سرغنہ افغانستان میں نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں مارا گیا۔
-
دنیا کے16 ممالک سے رابطے میں ہیں: طالبان
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۸قطرمیں قائم طالبان کے نمائندہ دفتر کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت دنیا کے 16 ملکوں کے ساتھ رابطے میں ہے۔
-
سکورٹی کاؤنسل میں افغانستان کے ساتھ تعلقات سے مربوط قرارداد منظور
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۵سکورٹی کاؤنسل میں طالبان کی حکومت میں افغانستان کے ساتھ رسمی و پایدار تعلقات برقرار ہونے سے مربوط قرارداد پاس ہو گئی ہے۔
-
چھاپہ مار حملے میں کئی طالبان ہلاک
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۷افغانستان میں طالبان اہلکاروں پر حملے میں کم سے کم سات طالبان ہلاک ہوگئے۔