-
رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں پڑھی جائے گی نماز عید الفطر
Mar ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۰نمازعیدالفطرکی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ تہران کی امام خمینی عیدگاہ کے سبھی دروازے صبح چار بجے نمازیوں کے لئے کھول دیئے جائيں گے اور صبح آٹھ بجے رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں نماز عیدالفطر ادا کی جائے گی۔
-
تہران میں شہید حسن نصر اللہ کی بیٹی کا سامراجی طاقتوں کی بنیادیں ہلا دینے والا خطاب
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۳شہید حسن نصر اللہ کی بیٹی زینب نصر اللہ نے کہا کہ قدس شریف کی آزادی ایک عظیم مقصد ہے جس سے ہم کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
-
عالمی جشن نوروز کے پوسٹر کی رونمائی
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۵عالمی جشن نوروز کی منتظمہ کمیٹی نے اس عالمی ثقافتی روداد کے پوسٹر کی رونمائی کردی۔
-
تہران میں تعینات برطانوی سفیر وزارت خارجہ میں طلب
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰ایران کی وزارت خارجہ نے برطانوی حکام کی جانب سے تہران کے خلاف بار بار بے بنیاد الزامات عائد کیے جانے پر برطانوی سفیر کو طلب کرلیا۔
-
امریکہ کی غلامی کرنے والوں یوکرین کے صدر کی ہوئی ذلت سے سبق سیکھنا چاہئے: آیت اللہ خاتمی
Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۲تہران کےعارضی امام جمعہ نے ایران کے خلاف فرانس، جرمنی اور برطانیہ کی معاندانہ پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
انداز جہاں: دینی مدارس اور دہشت گردی کے الزامات
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/5
-
روسی وزیر خارجہ کا تہران دورہ، ایٹمی مذاکرات کے بارے میں ایران کا موقف پوری طرح واضح
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور اور اہم علاقائی و عالمی مسائل پر گفتگو کی ہے۔
-
امیر قطر کا تہران دورہ، صدر پزشکیان نے کیا پرتپاک استقبال
Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۲امیر قطر شیخ تمیم بن حمد بن خلیفہ آل ثانی آج ایران کے دورے پر تہران پہنچے جہاں صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
-
سماجی پروگرام-ڈل جھیل-21
Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/18
-
ایرانی پروازوں کی منسوخی سے متعلق بیروت میں تعینات ایرانی سفیر کا بیان
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۱بیروت میں متعین ایران کے سفیر مجتبی امانی نے ہر ہفتے بیروت جانے والی دو ایرانی پروازوں کے اجازت نامے کی منسوخی کے بارے میں کہا ہے کہ حکومت لبنان ایرانی پروازوں کی جگہ دیگر پروازوں کو دینا چاہتی ہے جو ہمارے لئے قابل قبول نہیں ہے۔